اقوام متحدہ
-
ایران میں القاعدہ کی موجودگی کے الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں، ایرانی مندوب
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے نے سلامتی کونسل اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو ایک خط میں ملک میں القاعدہ کی موجودگی کے الزامات کی سختی سے تردید کی۔
-
الجولانی رژیم کے کارندوں کا خوف، ہزاروں شامی لبنان کی طرف فرار
اقوام متحدہ کے مطابق ہزاروں شامی شہریوں نے الجولانی رژیم کے دہشت گردوں کے خوف سے لبنان کی طرف ہجرت کی ہے۔
-
مغربی ممالک میں بڑھتا ہوا اسلامو فوبیا تشویشناک ہے، ایران
اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے مغربی ممالک میں اسلام کے خلاف نفرت آمیز جذبات کے پھیلاؤ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
شامی عوام کا قتل عام قابل مذمت، امریکی الزامات مسترد کرتے ہیں، ایران
اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب نے طرطوس اور لاذقیہ میں شامی عوام کے قتل عام کی شدید مذمت اور ایران کے خلاف امریکی الزامات کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
-
اقوام متحدہ اسرائیل پر لبنان سے انخلاء کے لئے بین الاقوامی دباؤ ڈالے، نواف سلام
لبنان کے وزیر اعظم نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیل پر لبنانی سرزمین سے انخلاء کے لئے بڑھائے۔
-
امریکی الزامات بے بنیاد اور دشمنی پر مبنی ہیں، ایران
اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر نے ایران کے خلاف امریکی الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان الزامات کا مقصد غزہ میں اسرائیلی جنگی جرائم اور نسل کشی سے عالمی رائے عامہ کی توجہ ہٹانا ہے۔۔
-
غزہ کی صورت حال تشویشناک ہے، اقوام متحدہ کا انتباہ
اقوام متحدہ کے ادارے نے غزہ کی پٹی کی تباہ کن صورت حال کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے گھروں کو منظم طریقے سے تباہ کیا جارہا ہے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں صہیونی فورسز کی کارروائیوں کے نتیجے میں فلسطینی گھروں اور بنیادی ڈھانچے کو منظم طریقے سے تباہ کیا جارہا ہے۔
-
امید ہے کہ فلسطین قابض صہیونی حکومت کے چنگل سے آزاد ہوگا، ایران
اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر نے نئے سال کی مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ فلسطین قابض صہیونی حکومت کے تسلط سے آزاد ہوگا۔
-
صیہونی رژیم کا اقوام متحدہ کے اسکول پر حملہ، 25 فلسطینی شہید
غزہ کی پٹی پر صیہونی رژیم کے تازہ حملوں میں کم از کم 25 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔
-
صیہونی رژیم کی غزہ پر مسلسل جارحیت، اقوام متحدہ کے اہلکاروں کو بھی نشانہ بنایا!
غزہ کی پٹی پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کے دوران اقوام متحدہ کے متعدد اہلکار زخمی ہوئے۔
-
یمن پر امریکی جارحیت قابل مذمت/طاقت کے استعمال کی دھمکی بین الاقوامی امن کے لیے سنگین خطرہ ہے، ایران
اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے ایروانی نے یمن پر امریکی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ طاقت کے استعمال کی دھمکی سے بین الاقوامی سیکورٹی کو سنگین خطرہ لاحق ہوگا۔
-
اقوام متحدہ کا مغربی کنارے میں صیہونی تشدد کے خلاف انتباہ
اقوام متحدہ نے مغربی کنارے میں صیہونی حکومت کے تشدد اور جبر میں اضافے کے خلاف خبردار کیا۔
-
اقوام متحدہ، سلامتی کونسل کی الجولانی رژیم کے ہاتھوں شامی عوام کے قتل عام کی مذمت
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شام کے ساحلی علاقوں میں الجولانی حکومت کے عناصر کے ہاتھوں شامی نہتے شہریوں کے قتل عام کی شدید مذمت کی ہے۔
-
شام میں علویوں کا قتل عام روانڈا نسل کشی سے شباہت رکھتا ہے، روس
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں روس نے الجولانی رژیم کے ہاتھوں علویوں کے قتل عام کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
-
اسرائیل غزہ کی پٹی میں 'نسل کشی' کا مرتکب ہوا، اقوام متحدہ کے تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ
اقوام متحدہ کے ایک خصوصی کمیشن کی تحقیقاتی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیل نے غزہ کی پٹی میں تولیدی صحت کی دیکھ بھال کی سہولیات کی منظم تباہی کے ذریعے نسل کشی کے جرائم کا ارتکاب کیا۔
-
ایران پر "زیادہ سے زیادہ دباؤ" کی پالیسی جاری رہے گی، امریکہ
اقوام متحدہ میں امریکی نمائندہ دفتر نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف "زیادہ سے زیادہ دباؤ" کی پالیسی جاری رہے گی اور تہران کی مالیاتی رسائی کو محدود کرنے کے لیے مزید اقدامات کیے جائیں گے۔
-
سلامتی کونسل کا اجلاس اشتعال انگیز اور ناقابلِ قبول ہے، ایران
اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے ایران کے جوہری پروگرام کے حوالے سے منعقدہ سلامتی کونسل کے اجلاس کو اشتعال انگیز اور ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
-
ایران کو جوہری پروگرام، سلامتی کونسل کا اجلاس کل ہوگا
ایران کی جانب سے یورینیم کی افزودگی میں اضافے کے بارے میں غور کرنے کے لئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل بند کمرہ اجلاس منعقد کرے گی۔
-
افغانستان کی تشویشناک صورتحال، داعش سے پورے خطے کو خطرہ ہے، ایران
اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب ایروانی نے کہا ہے کہ داعش-خراسان اور دیگر دہشت گرد گروہوں کی سرگرمیاں نہ صرف افغانستان بلکہ پورے خطے اور عالمی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔
-
شام، علویوں پر تکفیری دہشت گردوں کے مظالم، سلامتی کونسل کا خصوصی اجلاس
روس اور امریکہ کی درخواست پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شام کی صورتحال پر غور کے لیے اجلاس بلایا ہے۔
-
ایران اور روس کا بین الاقوامی بحرانوں کی روک تھام کے لیے سفارت کاری پر زور
ایران اور روس نے بین الاقوامی بحرانوں پر قابو پانے کے لئے اقوام متحدہ کے قوانین کی پاسداری اور مشترکہ اقدامات پر زور دیا ہے۔
-
کثیرالجہتی سیکورٹی، انصاف اور امن کے قیام کے لئے پرعزم ہیں، ایران
جنیوا میں ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کثیرالجہتی اور ایسے عالمی نظام کی حمایت کرتا ہے جو انصاف، احترام اور امن پر مبنی ہو۔
-
اقوام متحدہ، سلامتی کونسل میں یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے امریکی قرارداد منظور
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے یوکرین اور روس کے درمیان جاری جنگ کے خاتمے کی امریکی قرارداد منظور کی ہے۔
-
شاہد ڈرون کی فروخت، ایران نے شرط عائد کردی
ایران نے جدید ترین ڈرون طیارے شاہد کی فروخت پر آمادگی کا اظہار کرتے ہوئے شرائط پیش کی ہیں۔
-
غزہ، اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے کی امدادی سرگرمیاں فوری طور پر معطل کی جائیں، نتن یاہو کا حکم
نتن یاہو نے فلسطین میں اقوام متحدہ کے امدادی ادارے کی امدادی سرگرمیوں پر فوری پابندی عائد کرنے کا حکم جاری کردیا ہے۔
-
یمن کے بارے میں امریکی الزامات بے بنیاد ہیں، ایران
اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر نے ایک بیان میں تاکید کی ہے کہ یمن کے بارے میں امریکی الزامات بے بنیاد ہیں۔
-
شام میں آزادانہ انتخابات کے ذریعے جامع حکومت تشکیل دی جائے، ایران
اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ شام میں آزادانہ انتخابات کے ذریعے ایسی حکومت تشکیل دی جائے جس میں تمام اقوام کی نمائندگی ہو۔
-
صدر ٹرمپ کے دھمکی آمیز بیانات، ایران کا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو احتجاجی خط
اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے صدر ٹرمپ کے ایران کے بارے میں غیر ذمہ دارانہ اور دھمکی آمیز بیانات پر سلامتی کونسل کو احتجاجی خط لکھا ہے۔
-
مغربی کنارے پر اسرائیل کے حملوں کے باعث 40 ہزار فلسطینی بے گھر ہوئے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ سے وابستہ ادارے نے مغربی کنارے پر اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کے باعث 40 ہزار فلسطینیوں کے بے گھر ہونے کا اعلان کیا۔