19 مارچ، 2025، 7:07 PM

صیہونی رژیم کی غزہ پر مسلسل جارحیت، اقوام متحدہ کے اہلکاروں کو بھی نشانہ بنایا!

صیہونی رژیم کی غزہ پر مسلسل جارحیت، اقوام متحدہ کے اہلکاروں کو بھی نشانہ بنایا!

غزہ کی پٹی پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کے دوران اقوام متحدہ کے متعدد اہلکار زخمی ہوئے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، غزہ کی پٹی کے خلاف صیہونی رژیم کے حملوں کی نئی لہر مسلسل دوسرے روز بھی جاری ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق دیر البلاح پر فضائی جارحیت کے نتیجے میں اقوام متحدہ کے متعدد اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔

 رپورٹ کے مطابق دیر البلاح میں انسانی امور کے دفتر کے قریب عمارتوں پر بمباری کے دوران اقوام متحدہ کے متعدد اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔

 ادھر سلامتی کونسل میں امریکی نمائندے نے نہایت بے شرمی سے دعویٰ کیا ہے کہ صیہونی رژیم غزہ میں صرف حماس کے ٹھکانوں پر بمباری کر رہی ہے!

News ID 1931227

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha