امریکی ہتھیار
-
امریکہ کی اسرائیل کو غزہ جنگ کے آغاز سے لے کر اب تک 40 بلین ڈالر کی فوجی امداد
صیہونی حکومت کے میڈیا ذرائع نے غزہ کی پٹی پر جارحیت کے آغاز سے لے کر اب تک امریکہ کے ساتھ صیہونی رجیم کی وزارت جنگ کے 40 بلین ڈالر کے فوجی معاہدوں کی خبر دی ہے۔
-
اسرائیل کو ہتھیار کی فراہمی بند کی جائے، امریکی سینیٹرز کا مطالبہ
امریکی سینیٹرز نے صدر جوبائیڈن سے مطالبہ کیا ہے کہ صہیونی حکومت کو اسلحہ فراہم کرنے کا سلسلہ فوری طور پر بند کیا جائے۔
-
امریکی شہری نے 3 بیٹوں کو لائن میں کھڑا کرکے گولی مار دی
امریکا کی ریاست اوہائیو میں باپ نے اپنے 3 بیٹوں کو لائن میں کھڑا کر کے گولی مار کر قتل کردیا۔
-
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان: ہتھیاروں کا سب سے بڑا ڈیلر امریکہ امن کا محافظ کیسے ہو سکتا ہے؟
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ "انٹرسیپٹ" کی تحقیقات کے مطابق، سرد جنگوں کے خاتمے کے بعد، امریکہ دنیا کا سب سے زیادہ ہتھیار بیچنے والا ملک ہے۔
-
افغانستان کے لئے ایران کے نمائندہ خصوصی کی امریکہ کے تخریبی کردار پر تنقید؛
افغانستان میں امریکی خفیہ سرگرمیاں بدستور جاری ہیں/امریکہ دیگر اقوام کے مفادات نہیں چاہتا، حسن کاظمی
افغانستان کے لیے ایرانی صدر کے نمائندہ خصوصی نے افغانستان میں عدم استحکام پیدا کرنے میں امریکہ کے تخریبی کردار کو تنقید کا نشانہ بنایا اور تمام افغان گروہوں کی شراکت سے حکومت کی تشکیل پر زور دیا۔
-
بھارتی وزیر دفاع کا اپنے امریکی ہم منصب کو ٹیلی فون؛
بھارت کو پاکستان کے لئے ایف ١٦ کے حوالے سے مجوزہ امریکی پیکچ پر تشویش
بھارت کے وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ نئی دہلی کو اسلام آباد کے امریکی ساختہ جدید فوجی ہتھیاروں کے حصول پر تشویش ہے۔
-
دشمن ہمیں اپنا غلام بنانا چاہتا ہے/کسی صورت ہتھیار نہیں ڈالیں گے،جہاد اسلامی فسلطین
جہاد اسلامی فلسطین کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ ہم ہرگز ہتھیار نہیں ڈالیں گے جبکہ ہمارا پرچم بلند رہے گا اور اس وقت ہر دور سے زیادہ اونچا ہے۔
-
عربی جریدے کی تجزیاتی رپورٹ؛
عرب ممالک کو فروخت کئے گئے امریکی جنگی طیاروں کی عدم قابلیت اور کمزوریاں
عربی اخبار رٲی الیوم نے اپنی ایک رپورٹ میں عرب ممالک کو فروخت کئے گئے امریکی جنگی طیاروں کی عدم قابلیت اور کمزوریوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے انہیں تجویز دی کہ ناقص امریکی طیاروں کے لئے روسی اور چینی متبادل کا سوچیں۔
-
امریکی عوام جلد ہی حکومت کے خلاف ہتھیار اٹھانے پر مجبور ہوں گے، امریکی سروے رپورٹ
امریکی عوام سے کئے گئے تازہ ترین سروے کی رپورٹ کے مطابق عوام کی اکثریت اس ملک کی حکومت کو ایک کرپٹ اور دھوکہ باز ادارہ سمجھتی ہے کہ شاید جلد ہی انہیں اس کے خلاف ہتھیار اٹھانا پڑیں گے۔
-
امریکہ کا یوکرائن کو راکٹ سسٹم سمیت مزید اسلحہ فراہم کرنے کا اعلان
امریکی وائٹ ہاؤس سے جاری بیان میں کہا گيا ہے کہ امریکہ ، یوکرائن کو راکٹ سسٹم سمیت مزید اسلحہ فراہم کرے گا۔
-
امریکہ کا سعودی عرب کو 50 کروڑ ڈالر کا جنگی ساز و سامان فروخت کرنے اعلان
امریکہ عنقریب سعودی عرب کے ساتھ فوجی معاہدے کے تحت 50 کروڑ ڈالر کے جنگی طیارے، ہیلی کاپٹرزاور دیگر جنگی ساز و سامان فروخت کرےگا۔