صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان
-
ایرانی صدر اور بھارتی وزیر اعظم کی ملاقات
ایرانی صدر اور بھارتی وزیراعظم کی ملاقات روس میں جاری برکس اجلاس کے موقع پر ہوئی۔
-
صدر پزشکیان کی حماس کے دفتر آمد، شہید یحییٰ السنوار کو خراج تحسین پیش کیا+ ویڈیو
ایرانی صدر نے تہران میں حماس کے دفتر میں حاضری دے کر اس تحریک کے سربراہ شہید یحییٰ السنوار کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
ایرانی صدر پزشکیان نیویارک پہنچ گئے/ ہمارا پیغام امن اور سلامتی ہے، ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو
ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کے لیے نیویارک کے لیے نیویارک پہنچ گئے ہیں۔
-
ایران میں تعلیمی سال کے آغاز کے موقع پر اسکولوں میں تقریب، صدر پزشکیان کی شرکت
ایرانی اسکولوں میں نئے تعلیمی سال کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔ صدر پزشکیان نے تہران میں ہونے والی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔
-
آج کوئی ایرانی سرزمین پر حملے کی جرائت نہیں کرسکتا، صدر پزشکیان
ایرانی صدر پزشکیان نے فوجی پریڈ کے دوران مسلح افواج کے جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج ایران ایک طاقت بن چکا ہے اور کوئی بھی ایرانی سرزمین پر حملے کی جرائت نہیں کرسکتا ہے۔
-
ایرانی صدر کی بغداد میں عراقی ہم منصب سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر "ڈاکٹر مسعود پزشکیان" اپنے تین روزہ دورے پر آج صبح عراق پہنچ گئے ہیں۔
-
ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کا شہید سلیمانی کی جائے شہادت کا دورہ
ڈاکٹر پزشکیان نے بغداد ائیرپورٹ پر عراقی وزیر اعظم کی جانب سے باضابطہ استقبال کے بعد شہید قاسم سلیمانی، ابومہدی المہندس اور ان کے ساتھیوں کی جائے شہادت دورہ کیا اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
مشہد، شب شہادت امام رضا علیہ السلام کی مناسبت سے عزاداری جاری، صدر پزشکیان کی خصوصی شرکت
مشہد مقدس میں آسمان امامت اور ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے حضرت امام رضا علیہ السلام کی شب شہادت کی مناسبت سے کئی ملین ایرانی اور غیر ایرانی زائرین حرم رضوی میں جمع ہوئے ہیں۔
-
صدر پزشکیان مشہد روانہ ہوگئے
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان مشہد مقدس روانہ ہوگئے۔
-
شہید اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ کے دوران ایرانی صدر آبدیدہ ہوگئے+ تصویر
شہید اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ آج صبح رہبر معظم انقلاب اسلامی کی اقتداء میں ادا کردی گئی، نماز جنازہ کے دوران ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان آبدیدہ ہوگئے۔
-
بزدلانہ اقدام پر غاصب صہیونیوں کو پشیمان کردیں گے، صدر پزشکیان
ایرانی صدر پزشکیان نے حماس کے اعلی رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر اپنے پیغام میں فلسطینی عوام اور مقاومت کو تعزیت پیش کی ہے۔
-
ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری، پارلیمنٹ میں مردہ باد اسرائیل کی گونج
دہشت گرد نیٹ ورک اسرائیل کی جنایات کے بارے میں قالیباف کی تقریر کے بعد پارلیمنٹ "مردہ باد اسرائیل" کے نعروں سے گونج اٹھی
-
ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے اسحاق ڈار وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے
پاکستانی ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ نو منتخب ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں شریک ہوں گے۔
-
فلسطین کے مظلوم عوام کی بھرپور حمایت جاری رہے گی، ڈاکٹر مسعود پزشکیان
اسلامی جمہوریہ ایران کے نومنتخب صدر نے کہا ہے کہ فلسطین کے مظلوم عوام کے مطالبات کی ایران کی جانب سے بھرپور حمایت جاری رہے گي اور کوئی بھی عنصر اس راہ میں ہماری قوت ارادی میں خلل نہیں ڈال سکتا۔
-
محمد رضا عارف ایرانی نائب صدر مقرر
صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے حکم سے محمد رضا عارف 14ویں حکومت کے پہلے نائب صدر بن گئے۔
-
ہنگری کے صدر کی ایران کے نومنتخب صدر کو مبارکباد
ہنگری کے صدر نے مسعود پزشکیان کو ایران کے نویں صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا۔
-
ایرانی صدارتی محل میں عزاداری، قائم مقام اور نومنتخب صدر کی خصوصی شرکت
ایرانی صدارتی محل میں حضرت سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کی شہادت کے سلسلے میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔ مجلس میں قائم مقام صدر ڈاکٹر محمد مخبر اور نومتخب صدر ڈاکٹر پزشکیان کے علاوہ ملک کے اعلی سول اور عسکری حکام اور صدر ہاؤس کے ملازمین نے شرکت کی۔
-
حضرت علی اصغرؑ کے مصائب پزشکیان کی زبانی
انہوں نے غزہ میں بچوں پر مظالم کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ بے غیرت صہیونی غزہ کے بچوں کے ساتھ یہی سلوک کررہے ہیں۔ مرد تو مرد سے لڑتے ہیں۔ خواتین اور بچوں کا کیا قصور ہے؟ ان سے تمہارا کیا واسطہ ہے؟
-
ایرانی نومنتخب صدر کی مجالس عزا میں شرکت
اسلامی جمہوریہ ایران کے نومنتخب صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے تہران میں مجالس عزا میں شرکت کی۔
-
پاکستانی وزیراعظم کا نومنتخب ایرانی صدر کو ٹیلی فون؛
پاکستان اور ایران مشترکہ تاریخ، عقیدے، ثقافت اور روایات کے بندھن میں بندھے ہوئے ہیں
پاکستانی وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے اسلامی جمہوریہ ایران کے نو منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان سے ٹیلی فون پر بات چیت کی اور حال ہی میں منعقدہ صدارتی انتخابات میں ان کی کامیابی پر انہیں دلی مبارکباد پیش کی۔
-
ایرانی نومنتخب صدر سے قائم مقام صدر کی ملاقات
ایران کے قائم مقام صدر محمد مخبر نے اتوار کے روز نو منتخب صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
کوئی جھوٹا وعدہ نہیں کیا جس کو بعد میں پورا نہ کر سکوں، ایرانی نومنتخب صدر
ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے امام خمینیؒ کے مزار پر حاضری دینے کے بعد کہا کہ میں نے اس الیکشن میں کوئی جھوٹا وعدہ نہیں دیا اور میں نے ایک لفظ بھی ایسا نہیں کہا جسے کل پورا نہ کر سکوں۔
-
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی ایرانی نومنتخب صدر مسعود پزشکیان کو مبارکباد
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی، سیکرٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری اور نائب صدر علامہ سید مرید حسین نقوی نے ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو اسلامی جمہوری ایران کا نیا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ایران کے نومنتخب صدر مسعود پزشکیان کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر
پاکستانی سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے ایران کے نومنتخب صدر مسعود پزشکیان کو اہم منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس بات کی امید ظاہر کی ہے کہ ایران کے قومی وقار اور ماضی کی شاندار روایات کو برقرار رکھا جائے گا۔
-
ایرانی نومنتخب صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی رہبر معظم سے ملاقات
صدارتی انتخابات میں اکثریت کے ساتھ کامیابی حاصل کرنے کے بعد ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ہفتے کی سہ پہر رہبر معظم انقلاب سے ملاقات کی۔
-
بھارتی وزیراعظم کی ایرانی نو منتخب صدر مبارکباد
ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے ایران کے نو منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
سعودی فرمانروا اور ولی عہد کی جانب سے ایرانی نومنتخب صدر کو مبارکباد
سعودی عرب کے اعلیٰ حکام نے ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو ایران کا نیا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔
-
پاکستانی صدر زرداری کی ایرانی نومنتخب صدر کو مبارکباد
پاکستانی صدر آصف علی زرداری نے اپنے نو منتخب ایرانی ہم منصب ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو صدارتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے ۔