فیصل بن فرحان
-
سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ ہندوستان پہنچ گئے
سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ فیصل بن فرحان 3 روزہ دورے پر ہندوستان پہنچ گئے ہیں۔
-
سعودی عرب کے وزیر خآرجہ کی ایران کے خلاف ہرزہ سرائي
سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران اپنا پرایٹمی پروگرام بند کردے تو سعودی عرب ایران کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھانے کے لئے تیار ہے۔
-
سعودی عرب کے وزیرخارجہ پاکستان پہنچ گئے
سعودی عرب کے وزیرخارجہ فیصل بن فرحان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔
-
سعودی وزیرخارجہ کل پاکستان کا دورہ کریں گے
سعودی وزیرخارجہ فیصل بن فرحان السعود کل 27جولائی کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔
-
سعودی عرب کے وزیر خارجہ رواں ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے
سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان آل سعود رواں ماہ پاکستان کا 2 روزہ دورہ کریں گے۔
-
سعودی عرب نے اسرائیل کے ساتھ معاہدے کی حمایت کا اعلان کردیا
سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان السعود نے اسرائیل سے معاہدے کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل سے تعلقات برقرار کرنے سے خطے میں امن برقرار ہوگا۔
-
سعودی عرب کے وزیر خارجہ سیز فائر کی پیشکش کرنے پر مجبور ہوگئے
سعودی عرب کی گذشتہ 6 سال سے یمن پر مسلط کردہ جنگ میں ہزاروں یمنی شہید اور زخمی ہوگئے ،سعودی عرب نے ہمیشہ جنگ بندی کی مخالفت کی ۔ حالیہ ہفتوں میں یمنی فورس نے سعودی عرب کے اندر اہم اقتصادی اور فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس کی وجہ سے سعودی عرب سیز فائر کی پیشکش کرنے پر مجبور ہوگیا۔
-
سعودی عرب کا اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے پر آمادگی کا اظہار
سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔
-
سعودی عرب کا امریکہ کے صدی معاملہ کے بارے میں متضاد ، دو پہلو اور منافقانہ بیان
سعودی عرب کے وزير خارجہ نے جدہ میں اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس میں امریکی صدر کے صدی معاملے کی مذمت کرنے سے گریز کرتے ہوئے فلسطینی عوام کے ساتھ نفاق پر مبنی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
سعودی عرب کی اسرائیلیوں کو ویزے دینے کی خبروں کی تردید
سعودی عرب کے وزير خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی شہریوں کو ویزے دینے کی اطلاعات بے بنیاد اور گمرہ کن ہیں۔
-
سعودی عرب کے وزير خارجہ کی پاکستانی وزیر اعظم سے ملاقات
سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان السعود پاکستان کے دورے پر ہیں جہاں اس نے وزیراعظم عمران خان اور شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی ۔
-
سعودی عرب کے وزیر خارجہ پاکستان روانہ ہوگئے
سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان السعود ایک روزہ دورے پر پاکستان روانہ ہوگئے۔
-
سعودی وزیر خارجہ جمعرات کو پاکستان کا دورہ کریں گے
سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان السعود جمعرات کو اسلام آباد کا دورہ کریں گے۔
-
سعودی عرب کے وزیر خارجہ کی ایران کے خلاف ہرزہ سرائی
سعودی عرب کے وزير خارجہ نے ایران کو خلیج فارس کے عرب ممالک کے لئے خطرہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو امن و صلح کی دعوت دینے سے پہلے اپنی رفتار تبدیل کرنی چاہیے۔
-
شہزادہ فیصل بن فرحان سعودی عرب کے نئے وزیر خارجہ مقرر
سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان نے سعودی عرب کے وزير خارجہ ابراہیم بن عبدالعزیز العساف کو عہدے سے برطرف کرکے اس کی جگہ شہزادہ فیصل بن فرحان کو سعودی عرب کا نیا وزیر خارجہ مقرر کردیا ہے۔