-
صہیونی وزیر خارجہ کا غیر قانونی دورہ صومالی لینڈ، ایران کی مذمت
ایرانی وزارت خارجہ نے صہیونی وزیرخارجہ کے صومالی لینڈ کے دورے کو صومالیہ کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی قرار دیا۔
-
عمان کے وزیر خارجہ کا دورہ تہران، علاقائی اور عالمی حالات پر مذاکرات ہوں گے
عمانی وزیرخارجہ بدر بن حمد البوسعیدی علاقائی اور عالمی حالات پر مذاکرات کے لئے ایران کا دورہ کریں گے۔
-
ٹرمپ کی غنڈہ گردی کا سلسلہ جاری، وینزویلا کے وزیر داخلہ کو اغوا کی دھمکی
مادورو کو اغوا کرنے کے بعد ٹرمپ نے وینزویلا کے وزیر داخلہ کو خبردار کیا ہے کہ اگر تعاون نہ کیا تو مادورو جیسے انجام سے دوچار ہوسکتے ہیں۔
-
ایران میں مہنگائی کے خلاف احتجاج، حکومت کا اصلاحی اقدامات اور شرپسندوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا اعلان
ایران میں مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہروں کے بعد حکومت نے مشکلات حل کرنے کے لئے اقدامات کی یقین دہانی کے ساتھ شرپسندوں کے خلاف کاروائی کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکی حملے کے بعد وینزویلا میں سات روزہ قومی سوگ کا اعلان
وینزویلا کی حکومت نے امریکا کے فوجی حملے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی یاد میں ملک بھر میں سات روزہ قومی سوگ کا اعلان کر دیا ہے۔
-
عباس عراقچی کا کویتی وزیر خارجہ کو خط، دوطرفہ امور پر تبادلۂ خیال
ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کویتی وزیر خارجہ کو ایک تحریری پیغام ارسال کیا ہے، جو کویت میں ایران کے سفیر کے ذریعے متعلقہ حکام کے حوالے کیا گیا۔
-
امریکا کو چیلنج؛ روسی آبدوز وینزویلا کے قریب تیل بردار جہاز کے ساتھ تعینات
روس نے وینزویلا کے ساحل کے قریب ایک تیل بردار جہاز کو امریکی کارروائی سے بچانے کے لیے آبدوز اور دیگر بحری یونٹس تعینات کر دیے ہیں۔
-
ایران کی سالمیت کی طرف بڑھنے والے ہر ہاتھ کو کاٹ ڈالیں گے، جنرل حاتمی
ایرانی بری فوج کے سربراہ میجر جنرل امیر حاتمی نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی قسم کی جارحیت برداشت نہیں کی جائے گی، سخت اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
خلیج فارس تعاون کونسل میں دراڑیں نمایاں؛ جنوبی یمن سعودی عرب اور امارات کے لئے شطرنج کی بساط بن گیا
یمن سے اماراتی افواج کا ہنگامی انخلا اس حقیقت کی نشاندہی کرتا ہے کہ جزیرۂ عرب میں طاقت کا توازن بدل رہا ہے اور خلیجی ممالک کے درمیان اثر و رسوخ کی نئی صف بندی سامنے آرہی ہے۔
-
امریکی پالیسیوں کی وجہ سے مذاکرات کے لئے ماحول سازگار نہیں، ایرانی وزیرخارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے لئے اس ماحول سازگار نہیں ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا عراقی ہم منصب کو خط، علاقائی صورتحال پر مؤقف کی وضاحت
ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے عراقی ہم منصب کے ایک خط میں اہم عالمی مسائل کے ساتھ ساتھ خطے کی سیاسی اور سکیورٹی صورتحال پر ایران کا مؤقف واضح کیا ہے۔
-
ٹرمپ کی غنڈہ گردی، بھتہ نہ دینے پر متعدد وینزویلائی وزراء کو جان سے مارنے کی دھمکی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ وینزویلا کی عبوری حکومت 30 سے 50 ملین بیرل پابندیوں کی زد میں آنے والا تیل امریکا کے حوالے کرے گی۔
-
شام، امریکا اور اسرائیل کے ساتھ مشترکہ آپریشن روم قائم کریں گے، اسرائیلی میڈیا کا انکشاف
امریکا کے خصوصی نمائندے ٹام باراک نے اردن میں امریکا، اسرائیل اور شام کے مشترکہ آپریشن روم قائم کرنے کی تجویز دی ہے۔
-
ایران میں اسرائیلی جاسوس کو پھانسی، موساد کے دہشت گرد نیٹ ورک پر کاری ضرب
ایران نے قومی سلامتی کے خلاف اسرائیلی خفیہ ادارے موساد کی سرگرمیوں پر کاری ضرب لگاتے ہوئے ایک اہم جاسوس کو سزائے موت دے دی۔
-
ایران کی اصل طاقت عوام ہیں، صدر پزشکیان
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران کی اصل طاقت اور دولت اس کے عوام ہیں، جبکہ دشمن پابندیوں کے ذریعے ترقی روکنے کی کوشش کر رہے ہیں مگر خود کو عوام کا خیر خواہ ظاہر کرتے ہیں۔
-
اصفہان میں ہزاروں افراد کا اجتماع، اسلامی جمہوریہ کی حمایت اور فتنہ گروں کی مذمت
ایران کے شہر اصفہان میں ہزاروں افراد نے ایک بڑے اجتماع میں شرکت کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ سے اپنی حمایت کا اظہار کیا۔ شرکاء نے حالیہ ہنگامہ آرائی میں ملوث عناصر کے خلاف نعرے لگائے اور امن و استحکام برقرار رکھنے پر زور دیا۔
-
جیسا آقا ویسا غلام؛ یورپی یونین کا وینزویلا کی عبوری صدر کی قانونی حیثیت تسلیم کرنے سے انکار
یورپی یونین نے واضح کیا ہے کہ وہ وینزویلا کی عبوری صدر ڈیلسے روڈریگز کی قانونی حیثیت کو تسلیم نہیں کرتی، جیسا کہ اس سے قبل نکولس مادورو کو بھی تسلیم نہیں کیا گیا تھا۔
-
شام میں ایک بار پھر امریکی حمایت یافتہ فورسز اور جولانی گروپ میں شدید جھڑپیں
شام کے شہر حلب میں امریکی حمایت یافتہ ایس ڈی ایف اور نام نہاد جولانی حکومت کے فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں ایک بار پھر شروع ہو گئی ہیں۔
-
قطر کی تہران۔واشنگٹن مذاکرات کی بھرپور حمایت کا اعلان
قطر نے ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ کشیدگی کے باوجود سفارتی اور سیاسی حل کا راستہ اب بھی کھلا ہے۔