5 دسمبر، 2024، 7:27 PM

قم میں ہیئت سید الشہداء کے زیر اہتمام ایام فاطمیہ کی مناسبت سے مجلس عزا

قم میں ہیئت سید الشہداء کے زیر اہتمام ایام فاطمیہ کی مناسبت سے مجلس عزا

قم ایران میں ہئیت سیدالشہدا العالمیہ کی جانب سے شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کے ایام (ایام فاطمیہ) کی مناسبت سے تین روزہ مجالس کا اہتمام کیا گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، قم ایران میں ہئیت سیدالشہدا العالمیہ کی جانب سے شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کے ایام (ایام فاطمیہ) کی مناسبت سے تین روزہ مجالس کا اہتمام کیا گیا ہے۔

قم میں ہیئت سید الشہداء کے زیر اہتمام ایام فاطمیہ کی مناسبت سے مجلس عزا

حجۃ الاسلام سید شمیم رضا رضوی نے مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضرت فاطمہ زہرا(س) بشریت کیلئے چراغ ہدایت ہیں بشریت ان کو آئیڈیل بنا کر ہدایت کے راستے پر گامزن ہوسکتی ہے۔

قم میں ہیئت سید الشہداء کے زیر اہتمام ایام فاطمیہ کی مناسبت سے مجلس عزا

News ID 1928594

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha