انجمن سیدالشہداء العالمیہ
-
قم میں ہیئت سید الشہداء کے زیر اہتمام ایام فاطمیہ کی مناسبت سے مجلس عزا
قم ایران میں ہئیت سیدالشہدا العالمیہ کی جانب سے شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کے ایام (ایام فاطمیہ) کی مناسبت سے تین روزہ مجالس کا اہتمام کیا گیا ہے۔
-
قم؛ انجمن سیدالشہداء العالمیہ کے تحت مجلس عزا کا اہتمام
قم المقدسہ میں پاکستان، ہندوستان اور دوسرے ممالک سے اردو زبان بولنے والوں کی ایک بڑی تعداد مقیم ہے جس کی وجہ سے حرم حضرت فاطمہ معصومہ (ص) کے جوار میں اردو زبان میں متعدد مجالس منقعد ہورہی ہیں۔