12 مارچ، 2024، 11:13 AM

رہبر معظم کی موجودگی میں روزانہ تلاوت قرآن کی محفل

رہبر معظم کی موجودگی میں روزانہ تلاوت قرآن کی محفل

ماہ رمضان المبارک میں رہبر معظم کی موجودگی میں ہر روز تلاوت قرآن کی محفل ہوگی جس میں بین الاقوامی معروف قراء تلاوت کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ماہ رمضان المبارک میں حسینیہ امام خمینی میں قرآن مجید کی تلاوت کی محفل ہوگی جس میں رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای بھی شرکت کریں گے۔

تلاوت قرآن کریم کی محفل میں قومی اور بین الاقوامی معروف قارئین اپنی دلنشین آواز میں تلاوت کرکے روزہ داروں کے دلوں کو قرآنی نور سے منور کریں گے۔

تلاوت قرآن کی محفل کو ٹی وی چینل اور ریڈیو سے براہ راست نشر کیا جائے گا۔

News ID 1922538

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha