ماہ رمضان
-
اسرائیل موجودہ صدی کا سب سے بڑا دہشت گرد اور ظالم ہے، مولانا کلب جواد نقوی
غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت اور مظلوم فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف نماز جمعۃ الوداع کے بعد آصفی مسجد میں مجلس علمائے ہند کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ ہوا۔
-
رمضان المبارک کے بیسویں دن کی دعا او رمختصر شرح
اس دن کی دعا میں جنت کے دروازے کھولنے، جہنم کے دروازے بند کرنے اور تلاوت قرآن کی توفیق کی دعا کی جاتی ہے۔
-
ماہ رمضان کے انیسویں دن کی دعا اور مختصر شرح
ماہ رمضان کی برکت اور رحمت حاصل کرنے کے لئے اس مہینے کا حق ادا کرنا ضروری ہے۔
-
ماہ رمضان کے اٹھارہویں دن کی دعا اور مختصر شرح
اٹھارہویں دن کی دعا میں سحری کے اوقات کی برکات سے استفادہ اور دلوں کا نور عطا کرنے کی دعا کی جاتی ہے۔
-
رمضان المبارک کے سترہویں روز کی دعا اور مختصر شرح
اللہ تعالی ان خواہشات کو پورا کرتا ہے جو ہمیں تکامل اور ترقی کی طرف لے جائیں۔
-
ماہ رمضان المبارک، رشت میں تلاوت قرآن کریم کی محفل
صوبہ گیلان کے روزہ دار قرآن کریم کی تلاوت کی محفلوں میں جوش و خروش کے ساتھ شرکت کرتے ہیں۔
-
رمضان المبارک کے سولہویں دن کی دعا اور مختصر شرح
نیک لوگوں کی صحبت جنت تک پہنچنے کا راستہ جبکہ برے لوگوں کی ہمنیشنی گمراہی کا سبب ہے۔
-
رمضان المبارک کے پندرہویں دن کی دعا اور مختصر شرح
اس دن کی دعا میں خاشعین کی طرح بندگی کرنے اور دلدادہ لوگوں کی طرح وسعت قلبی طلب کی جاتی ہے۔
-
ماہ رمضان کے چودہویں دن کی دعا، گناہ اور بلا کے درمیان کوئی رابطہ ہے؟
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام سے روایت ہے کہ جب چار قسم کے گناہ عام ہوجائیں تو بلائیں نازل ہوتی ہیں۔۔۔
-
ماہ رمضان کے تیرہویں دن کی دعا اور مختصر شرح
تیرہویں دن کی دعا میں برائیوں سے نجات، مشکلات میں تحمل، اللہ کی تقدیر پر رضایت اور پرہیزگاری کی توفیق کی دعا کی گئی ہے۔
-
ماہ رمضان کے گیارہویں دن کی دعا، سب سے عجیب بخل کیا ہے؟
اللہ کی بندگی سے نکلنے کے بعد انسان ہر قسم کے سکون اور اطمینان سے محروم ہوجاتا ہے۔
-
ماہ رمضان، یزد میں تلاوت قرآن کریم کی محفل میں مومنین کی شرکت
یزد میں عوام کی بڑی تعداد ہر روز تلاوت قرآن پاک کی محفل میں شرکت کررہی ہے۔
-
رمضان المبارک، سنندج میں تلاوت قرآن کریم کی محفل، تصاویر
ماہ رمضان المبارک میں قرآن کریم کی اجتماعی تلاوت کی محفلوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ماہ رمضان کے نویں روز کی دعا، رحمت الہی کے اسباب
اللہ کی رحمت ہر چیز سے بڑی ہے۔ اس کے سامنے سرتسلیم خم کرنے والوں کو سلامتی اور ہدایت جیسی نعمتیں نصیب ہوتی ہیں۔
-
ماہ رمضان المبارک، سمنان میں تلاوت قرآن کی محفل
ماہ رمضان میں سمنان میں تلاوت قرآن کریم کی پررونق محفل منعقد کی جارہی ہے۔
-
ماہ رمضان کے آٹھویں دن کی دعا، آیت اللہ مجتہدی کی کامیابی کا راز کیا تھا؟
آیت اللہ مجتہدی کہتے ہیں کہ کوئی ایسا کام کریں جس سے آپ کا دوست معنوی لحاظ سے آپ سے آگے رہے۔اچھے دوست کا انتخاب میری کامیابی کا ایک راز ہے۔
-
حرم حضرت امام رضا علیہ السلام میں تلاوت قرآن مجید کی پررونق محفل
ماہ رمضان میں مشہد میں واقع حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضے میں تلاوت کلام پاک کی محفل منعقد ہوئی۔
-
ماہ رمضان المبارک، ارومیہ میں تلاوت قرآن کی محفل
ایران میں ماہ رمضان المبارک میں مختلف صوبوں اور شہروں میں تلاوت قرآن مجید کی محافل منعقد ہورہی ہیں۔
-
مہر رمضان/8؛
قرآنی تعلیمات سے خالی ایمان کی کوئی قدر و قیمت نہیں
ایمان کے آثار عملی زندگی میں نظر نہ آئیں تو اسلام کے مطابق اس ایمان کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔
-
شیراز میں مستحق افراد کو افطار پیکچ
الحجت ابن الحسن تنظیم کی جانب سے صوبہ فارس کے دارالحکومت شیراز میں مستحق افراد کو افطاری کا وسیع انتظام کیا گیا۔
-
فلسطین، رکاوٹوں کے باوجود 40 ہزار فلسطینیوں نے مسجد اقصی میں نماز ادا کی
صہیونی حکومت کی جانب سے دھمکیوں اور رکاوٹوں کے باوجود 40 ہزار فلسطینیوں نے مسجد اقصی میں داخل ہوکر نماز تراویح میں شرکت کی۔
-
مہر رمضان/7؛
ایران کے مختلف شہروں میں رمضان کے رسم و رواج
ایران کے مختلف صوبوں میں ماہ مبارک رمضان کے دوران مخصوص رسومات ادا کرتے ہیں۔ ذیل میں بعض معروف رسومات کو جائزہ لیا جارہا ہے۔
-
عبداللہیان کی مسلمان ممالک کے وزرائے خارجہ کو رمضان کی آمد پر مبارک باد
ایرانی وزیرخارجہ نے ماہ مبارک رمضان کی آمد کے موقع پر مسلمان ممالک کے وزرائے خارجہ کو مبارک باد پیش کی ہے۔
-
ایران اور عراق کے وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، فلسطین سمیت خطے کی صورتحال پر گفتگو
عبداللہیان اور فواد حسین نے دونوں ملکوں کے تعلقات اور فلسطین سمیت خطے اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ماہ رمضان کے دوسرے دن کی دعا اور مختصر تشریح
اللهمّ قَرّبْنی فیهِ الی مَرْضاتِکَ و جَنّبْنی فیهِ مِن سَخَطِکَ و نَقماتِکَ و وفّقْنی فیهِ لقراءةِ آیاتِکَ برحْمَتِکَ یا أرْحَمَ الرّاحِمین۔
-
رہبر معظم کی موجودگی میں روزانہ تلاوت قرآن کی محفل
ماہ رمضان المبارک میں رہبر معظم کی موجودگی میں ہر روز تلاوت قرآن کی محفل ہوگی جس میں بین الاقوامی معروف قراء تلاوت کریں گے۔
-
مہر رمضان/4؛
بھوکا رہنا کمال نفس اور معرفت الہی کے لئے نہایت مفید ہے
روزے کی حالت میں کم کھانا اور کم بولناچاہئے۔ اس سے حکمت حاصل ہوتی ہے، اور حکمت علم کی طرف لے جاتی ہے اور یقین حاصل ہوجاتا ہے۔ جب انسان یقین تک پہنچ جاتا ہے تو دنیا کے حوالے سے کوئی پریشانی نہیں ہوتی ہے۔
-
طوفان الاقصی کا 158 واں دن، بمباری اور دھماکوں کی گونج کے ساتھ ماہ رمضان کا آغاز
صہیونی فورسز نے سحری کے اوقات میں غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
ماہ رمضان کے پہلے دن کی دعا اور مختصر تشریح
روزے کا مقصد صرف بھوکا اور پیاسا رہنا نہیں بلکہ بھوک اور پیاس کے ساتھ خلقت کے حقیقی ہدف تک سفر کرنا ہے۔
-
مہر رمضان/3؛
ماہ رمضان برکت، رحمت اور مغفرت کا مہینہ، پہلے دن اور پہلی رات کے مخصوص اعمال
برکت، رحمت اور مغفرت کے مہینے میں اعمال اور دعائیں پڑھنے کی تاکید کی گئی ہے جن کا ذکر مفاتیح الجنان اور دعاؤں کی کتابوں میں موجود ہے۔