صوبہ گیلان کے روزہ دار قرآن کریم کی تلاوت کی محفلوں میں جوش و خروش کے ساتھ شرکت کرتے ہیں۔

ایران کے شمالی صوبے گیلان میں رمضان المبارک کے ایام میں قرآن مجید کی تلاوت کی محافل منعقد ہورہی ہیں۔ مرکزی مقام رشت میں روزہ داروں کی بڑی تعداد ان محفلوں میں شرکت کرتی ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha