تلاوت قرآن مجید
-
ایرانی "سپریم کورٹ" میں محفل قرآنی کا انعقاد
رمضان المبارک میں قرآنِ مجید کی فیوض و برکات سمیٹنے اور پیغامِ ہدایت کے حصول کی خاطر ایرانی سپریم کورٹ کے مسجد میں قرآنی محفل کا انعقاد ہوا، جس میں چیف جسٹس کے نائب حجت الاسلام حمزه خلیلی اور سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجت الاسلام محمد قمی سمیت کارکنوں اور عہدیداروں نے شرکت کی۔
-
تہران میں "قرآنی محفل" کا انعقاد
ایرانی دارالحکومت تہران میں قرآنِ مجید کی فیوض و برکات سمیٹنے اور پیغامِ ہدایت کے حصول کی خاطر عظیم الشان اور روحانی محفل انس با قرآن کریم کا انعقاد ہوا، جس میں کثیر تعداد میں فرزندانِ توحید نے شرکت کی۔
-
ایرانی شہر اہواز میں تلاوت قرآن پاک کے روح پرور مناظر
رمضان مبارک میں ایرانی مختلف شہروں میں تلاوت قرآن کریم کی محفلیں منعقد کی جاتی ہیں۔ اہواز میں بھی شہری بڑی تعداد میں تلاوت قرآن کریم کی محفل میں شرکت کرتے ہیں۔
-
رمضان المبارک، اصفہان میں تلاوت قرآن کریم کی محفل
ماہ رمضان المبارک میں قرآن کریم کی اجتماعی تلاوت کی محفلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ماہ رمضان قرآن مجید کے نزول بہار کا مہینہ ہے۔ ایران کے دوسرے شہروں کی طرح اصفہان میں قرآن کریم کی تلاوت کی پررونق محفل منعقد ہوتی ہے۔
-
قم، حرم حضرت معصومہ (ع) میں تلاوت قرآن کا روح پرور منظر
حرم حضرت معصومہ علیھا السلام میں تلاوت قرآن مجید کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ماہ رمضان بہار قرآن، نوجوان قاری کی خوبصورت تلاوت+ ویڈیو
ماہ رمضان المبارک کے دوران مختلف ایرانی چینلز پر تلاوت قرآن پاک کی محفل ہوگی۔
-
قرآن مجید سے رابطہ نہیں تو ہم صرف نام کے مسلمان ہیں، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
وفاق المدارس الشیعہ کے سربراہ نے کہا شوہر کو اپنی بیوی کا خیال رکھنا چاہیے، مرد آٹھ گھنٹے کام کرکے گھر پہنچتا ہے تو رعب جھاڑتا ہے کہ وہ بہت کام کرکے آیا ہے، مگر بیوی کا خیال نہیں کرتا جو گھر میں چوبیس گھنٹے کام کرتی ہے۔