17 جون، 2023، 9:01 AM

ایرانی معروف قاری کی خانۂ کعبہ میں قرآن مجید کی دلنشین آواز میں تلاوت+ ویڈیو

ایرانی معروف قاری کی خانۂ کعبہ میں قرآن مجید کی دلنشین آواز میں تلاوت+ ویڈیو

ایرانی معروف قاری اور قرآنی کاروان میں شامل امید حسینی نژاد نے خانۂ کعبہ کے قریب سورۂ آل عمران کی آیات 95 اور 96 کی اپنی دلنشین آواز میں تلاوت کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، احمد ابوالقاسمی کی سربراہی میں رواں سال حج تمتع پر روانہ ہونے والے قرآنی کارواں نے مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ میں مختلف متنوع پروگراموں کو انعقاد کیا ہے۔ ان پروگراموں میں، ایرانی معروف قاری امید حسینی نژاد کی دلنشین آواز میں کی گئی تلاوت بھی شامل ہے جو انہوں نے خانۂ کعبہ کے قریب کی ہے۔

قلْ صَدَقَ اللَّهُ ۗ فَاتَّبِعُوا مِلَّةَ إِبْرَاهِیمَ حَنِیفًا وَمَا کَانَ مِنَ الْمُشْرِکِینَ.

کہہ دو! اللہ نے سچ فرمایا (اور یہ ابراہیم کے پاک دین میں نہیں تھا) لہٰذا تم یکسو ہو کر ابراہیم علیہ السلام کے آئین کی پیروی کرو جو حق پسند تھے اور یقیناً ابراہیم علیہ السلام شرک کرنے والوں میں سے نہ تھے.

إِنَّ أَوَّلَ بَیْتٍ وُضِعَ لِلنَّاسِ لَلَّذِی بِبَکَّةَ مُبَارَکًا وَ هُدًی لِلْعَالَمِینَ.

پہلا گھر جو لوگوں ( اور خدا سے تضرع و خضوع) کیلئے مقرر کیا گیا ہے وہ سر زمین ِ مکہ میں ہے جو با برکت ہے او ردنیا کیلئے ہدایت و رہبری کا سبب ہے۔

News ID 1917235

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha

    تبصرے

    • علی IR 10:58 - 2023/06/17
      0 0
      بہت عمدہ