ایرانی حجاج
-
حج سیزن کے آغاز سے اب تک 11 ایرانی عازمین جاں بحق
ایرانی ہلال احمر کے سربراہ پیرحسین کولیوند نے کہا کہ حج سیزن کے آغاز سے اب تک 11 ایرانی عازمین جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
-
ایرانی حجاج کرام میدان عرفات میں، روح پرور مناظر
صحرائے عرفات میں دعائے عرفہ کی روح پرور تقریب منعقد ہوئی۔
-
ایرانی حجاج کا مشرکین سے اظہار برائت+ ویڈیو
ایران کے صوبہ سمنان کے عازمین حج بیت اللہ نے سرزمین وحی میں مشرکین سے برائت کا اظہار کیا۔
-
پچاسی ہزار سات سو ایرانی حجاج کی سعودی عرب منتقلی کا عمل مکمل ہوگیا
ایرانی زائرین کے 13 قافلوں کی جدہ ایئرپورٹ پر منتقلی کے ساتھ ہی 85,700 زائرین اور اہلکاروں کی سرزمین وحی کی طرف روانگی کا عمل بخوبی انجام پایا۔
-
پیر کو ایرانی عازمین حج کی سعودب عرب روانگی کا آخری دن ہو گا
اسلامی جمہوریہ ایران کی ایئرلائن کے اعلان کے مطابق 10 جون عازمین حج کی سعودب عرب روانگی کا آخری دن ہو گا۔
-
مکہ مکرمہ میں ایرانی حجاج کا شہدائے خدمت کی نیابت میں طواف اور تلاوت قرآن+ تصاویر
مکہ میں ایرانی حجاج شہید صدر رئیسی اور ساتھیوں کے ایصال ثواب کے لئے قرآن کی تلاوت اور شہدائے خدمت کی نیابت میں طواف میں مشغول ہیں۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے حج انتظامیہ کے اہلکاروں نے ملاقات کی
ایرانی عازمین حج کے سرپرست اور محکمہ حج کے عہدیداروں سمیت بعض عازمین حج نے کچھ دیر پہلے حسینیہ امام خمینی رح تہران میں رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
مہر نیوز کی سرزمین وحی سے رپورٹ؛
ایرانی حجاج کرام کا مشعر الحرام سے منیٰ کی جانب سفر
منگل کی رات مشعر الحرام میں گزارنے والے ایرانی حجاج اذان صبح کے بعد منا کی جانب روانہ ہو گئے ہیں تاکہ منیٰ میں حج کے مخصوص اعمال بجا لائیں۔
-
سر زمین وحی سے مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ایرانی حجاج کرام میدان عرفات میں، روح پرور مناظر
ایرانی عازمین حج جو پیر کی شام کو میدان عرفات کے لیے مکہ سے روانہ ہوئے تھے، اپنے خیموں میں قیام کے بعد عبادت میں مشغول ہوئے۔
-
ایرانی حجاج کی جانب سے میدان عرفات میں "مشرکین سے برائت" کی تقریب کا انعقاد
ایرانی حاجیوں کی موجودگي میں میدان عرفات میں مشرکین سے برائت کی تقریب منعقد ہوئی جس میں رہبر معظم کا حجاج کرام کے نام پیغام پڑھ کر سنایا گیا۔ اس موقع پر حجاج اپنے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھائے ہوئے تھے جن پر مردہ باد امریکہ اور مردہ باد اسرائیل کے نعرے درج تھے۔
-
ایرانی حجاج کی میدان عرفات میں مشرکین سے بیزاری/ مردہ باد امریکہ و اسرائیل کی گونج+ تصاویر
اس موقع پر حجاج اپنے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھائے ہوئے تھے جن پر مردہ باد امریکہ اور مردہ باد اسرائیل کے نعرے درج تھے۔
-
نہج البلاغہ کے مترجم اور مفسر قرآن کی مہر نیوز سے گفتگو؛
حج زندگی میں جہاد کی مشق ہے/حج کا سب سے اہم ثمر خدا کا بندہ بننا ہے
ڈاکٹر سید محمد مہدی جعفری نے کہا کہ حج زندگی میں جہاد کی ایک مشق ہے، تمام جہادوں کا رب انسان کو حج میں لباس تشخص اتارنے اور لباس احرام باندھنے کا درس دیتا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام حج؛
حج معنویت اور اخلاق پر استوار ایک حیات بخش عالمی منشور زندگی ہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حج بیت اللہ کی مناسبت سے پیغام میں فرمایا کہ حج کے عالمی سطح پر موثر واقع ہونے کے لئے امت مسلمہ کو چاہئے کہ اس عظیم فریضے کے دو اراکان یعنی وحدت اور معنویت پر مبنی حیات بخش پیغام کی صحیح شناخت حاصل کرے۔
-
مناسکِ حج کا آغاز ہو گیا
مناسک حج کا آغاز ہوگیا اور عازمین حج قافلوں کی صورت میں منیٰ پہنچ گئے ہیں جہاں آج رات وہ قیام کریں گے۔
-
پاکستان اور ایران کا حجاج اور زائرین کی سہولت کیلئے تعاون کو مزید مستحکم کرنے پر زور
مکہ مکرمہ میں ایرانی حج مشن کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید عبدالفتاح نواب سے مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کے وزیر سینیٹر طلحہ محمود نے ملاقات کی۔
-
ایرانی معروف قاری کی خانۂ کعبہ میں قرآن مجید کی دلنشین آواز میں تلاوت+ ویڈیو
ایرانی معروف قاری اور قرآنی کاروان میں شامل امید حسینی نژاد نے خانۂ کعبہ کے قریب سورۂ آل عمران کی آیات 95 اور 96 کی اپنی دلنشین آواز میں تلاوت کی ہے۔
-
کشمیری حجاج کی محفل میں ایرانی قاریوں کی خوبصورت آواز میں تلاوت+ ویڈیو
نور قرآنی کارواں کے سربراہ ایرانی معروف قاری قرآن احمد ابوالقاسمی نے کشمیری حجاج کرام کی محفل میں شریک ہو کر اپنی خوبصورت آواز میں قرآن مجید کی تلاوت کی ہے۔
-
ویڈیو| مکہ مکرمہ میں دعائے ندبہ کے روح پرور مناظر
جمعہ کی صبح ایرانی حجاج کرام نے مکہ مکرمہ میں دعائے ندبہ کی تلاوت کی۔
-
ایرانی حجاج کرام کے طواف خانۂ کعبہ کے دلفریب مناظر؛ تصاویر کے آئینے میں
حجاج کرام جب پہلی بار خانۂ خدا کو دیکھتے ہیں تو دل کی باتیں خدا سے شیئر کر دیتے ہیں، کیونکہ جب وہ خانۂ کعبہ کو دیکھتے ہیں تو ان پر عجیب کیفیت طاری ہو جاتی ہے۔
-
مدینہ منورہ؛ ایرانی حجاج کی جانب سے دعائے کمیل کی روح پرور محفل کا انعقاد+تصاویر
حج بیت اللہ کی ادائیگی کیلئے مدینہ منورہ، مدینۃ الرسول میں موجود ایرانی حجاج نے پیغمبر اسلام (ص) کے روضۂ مبارک اور آئمہ بقیع (ع) کے جوار میں دعائے کمیل کی روح پرور محفل کا اہتمام کیا اور بقیع میں آرام فرما ہوئے مظلوم آئمہ کرام علیہم السّلام کی مظلومیت کو یاد کیا۔
-
سعودی نائب وزیر حج کا ایرانی حجاج کے مطالبات پر جلد عمل درآمد کا اعلان
امیر مدینہ کے نمائندے اور سعودی عرب کے نائب وزیر حج و عمرہ نے ایرانی حجاج کرام کے مسائل کو فوری طور پر حل کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
مدینہ منورہ میں ایرانی حجاج کیلئے حج تربیتی ورکشاپ کا انعقاد+ تصاویر
بیت اللہ الحرام کے ایرانی حجاج کا پہلا ثقافتی اور تربیتی پروگرام "محفل انس و معرفت" کے عنوان سے گزشتہ روز مدینہ منورہ میں منعقد ہوا۔
-
ایرانی حجاج کا پہلا کارواں مدینہ منورہ روانہ؛ الوداعی تقریب
ایران؛ حج و زیارت کے امور میں رہبرِ انقلابِ اسلامی کے نمائندے حجۃ الاسلام سید عبدالفتاح نواب اور حج کے سربراہ سید عباس حسینی کی موجودگی میں، حج 2023ء کے پہلے قافلے کی روانگی کے موقع پر الوادعی تقریب امام خمینی انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر منعقد ہوئی۔
-
ایرانی حجاج کا مدینہ ایئر پورٹ پر استقبال + تصاویر
ایرانی عازمین حج کا پہلا قافلہ آج مدینہ منورہ میں داخل ہوا اور ان کا پھولوں اور گلابوں سے استقبال کیا گیا۔
-
ادارۂ حج و زیارات میں نمائندہ ولی فقیہ؛
امسال 85 ہزار ایرانی، حج کی ادائیگی کیلئے سرزمین وحی روانہ ہوں گے
اصفہان؛ ادارۂ برائے حج و زیارات میں ولی فقیہ کے نمائندے اور ایرانی حجاج کے سربراہ نے کہا کہ 2023ء میں 85000 ایرانی، حج تمتع کی ادائیگی کیلئے سرزمین وحی روانہ ہوں گے۔
-
ایران اور سعودی وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو، اہم امور پر تبادلہ خیال
اس موقع پر سعودی وزیر خارجہ نے کہا کہ سعودی عرب ایرانی حجاج اور ریاض اور جدہ میں سفارت خانہ اور قونصلیٹ جنرل دوبارہ کھولنے کیلئے ضروری سہولیات فراہم کرے گا اور ہمیں امید ہے کہ دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ بھی جلد ریاض اور تہران میں ملاقات کریں گے۔
-
ایرانی حاجیوں کا پہلا قافلہ ایرانی صوبہ مشرقی آذربائیجان پہنچ گیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ مشرقی آذربائیجان کے حجاج کرام کا پہلا قافلہ مکہ مکرمہ میں حج کا فریضہ ادا کرکے وطن واپس پہنچ گیا ہے۔