9 جون، 2023، 5:11 PM

ایرانی حجاج کرام کے طواف خانۂ کعبہ کے دلفریب مناظر؛ تصاویر کے آئینے میں

حجاج کرام جب پہلی بار خانۂ خدا کو دیکھتے ہیں تو دل کی باتیں خدا سے شیئر کر دیتے ہیں، کیونکہ جب وہ خانۂ کعبہ کو دیکھتے ہیں تو ان پر عجیب کیفیت طاری ہو جاتی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی، دینی ڈیسک؛ حجاج کرام اس قبلہ کو دیکھنے کیلئے برسوں سے انتظار کر رہے ہوتے ہیں جس کی طرف رخ کر انہوں نے عمر بھر نمازیں ادا کیں ہیں۔

ایرانی حجاج کرام کے طواف خانۂ کعبہ کے دلفریب مناظر؛ تصاویر کے آئینے میں

ان حجاج کرام نے پرواز کیلئے لحظہ شماری کی تھی اور آج ان کا خواب خانۂ خدا کو دیکھتے ہی پورا ہو گیا ہے۔

ایرانی حجاج کرام کے طواف خانۂ کعبہ کے دلفریب مناظر؛ تصاویر کے آئینے میں

حج کے دوران، مسجد الحرام کی دیواروں کے پیچھے جب میر کارواں آخری ہدایات کرتا ہے اور چاہتا ہے کہ حجاج کرام اپنا سر جھکا لیں تاکہ ان کی پہلی نظر جب خانۂ خدا پر پڑے تو ان پر عجیب کیفیت طاری ہو اور شوق پرواز میں مزید اضافہ ہو۔ حجاج کرام جب پہلی نگاہ خانۂ خدا پر ڈالنا چاہتے ہیں تو ان کے دلوں کی دھڑکنیں تیز ہو جاتی ہیں۔

ایرانی حجاج کرام کے طواف خانۂ کعبہ کے دلفریب مناظر؛ تصاویر کے آئینے میں

حجاج کرام باب السلام کی سیڑھیاں جلدی جلدی چڑھتے ہیں، حتیٰ الامکان دوڑنا بھی چاہتے ہیں، لیکن حجاج کرام کا جمع غفیر اس بات کی اجازت نہیں دیتا اور وہ جمع غفیر کے باعث آہستہ آہستہ مقام ابراہیم علیہ السّلام تک پہنچنے کیلئے شوق و ذوق سے آگے بڑھتے ہیں۔

ایرانی حجاج کرام کے طواف خانۂ کعبہ کے دلفریب مناظر؛ تصاویر کے آئینے میں

ایرانی حجاج کرام کے طواف خانۂ کعبہ کے دلفریب مناظر؛ تصاویر کے آئینے میں

ایرانی حجاج کرام کے طواف خانۂ کعبہ کے دلفریب مناظر؛ تصاویر کے آئینے میں

News ID 1917078

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha