طواف
-
سعودی عرب میں عام نمازیوں کوخانہ کعبہ کا طواف کرنے کی اجازت
سعودی عرب نے معتمرین کے ساتھ ساتھ عام نمازیوں کو بھی خانہ کعبہ کا طواف کرنے کی اجازت دیدی ہے۔
-
مسجد الحرام کی پہلی منزل طواف کرنے والوں کے لیے مختص
مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام کی پہلی منزل کو طواف کرنے والوں کے لیے مختص کردیا گيا ہے۔
-
مرحوم آیت اللہ یزدی کے پیکر پاک کو حرم رضوی کا طواف کراديا گیا
حوزہ علمیہ قم کے ممتاز عالم دین مرحوم آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی کے پیکر کو حرم مطہر رضوی کا طواف کرادیا گیا ۔ جس کے بعد انھیں قم منتقل کیا جائےگا۔
-
قم میں شہید فخری زادہ کے پیکر پاک کو حضرت معصومہ (س) کی ضریح کا طواف کرایا گيا
اسلامی جمہوریہ ایران کے ممتاز اور نامور جوہری اور دفاعی سائنسداں شہید محسن فخری زادہ کے پیکر پاک کو قم میں حضرت معصومہ (س) کی ضریح مقدس کا طواف کرایا گیا۔
-
مشہد مقدس میں شہید فخری زادہ کے پیکر پاک کو حرم رضوی کا طواف کرایا گيا
ایران کے ممتاز اور نامور سائنسداں شہید محسن فخری زادہ کے پیکر پاک کو مشہد مقدس میں ضریح مقدس امام رضا (ع) کا طواف کرایا گیا۔
-
سعودی عرب نے خانہ کعبہ کے گرد طواف روک دیا
سعودی عرب نے ملک میں کورونا وائرس پھیلنے کے بعد خانہ کعبہ کے گرد طواف روک دیا ہے۔