ایران میں حالیہ دنوں خطرناک سیلاب سے چالوس روڈ کو شدید نقصان پہنچا ہے اور دو ٹونل کیچڑ میں دب گئے ہیں۔ سیلاب نے کرج-چالوس روڈ کا 200 میٹر مکمل طور پر تباہ کر دیا ہے اور دو ٹونل اب بھی مکمل طور پر کیچڑ میں ڈھکے ہوئے ہیں۔

 ایران کے البرز نامی صوبے میں کرج-چالوس سڑک ابھی تک ٹریفک کیلئے بند ہے اور اس سڑک پر صرف امدادی ٹیمیں ہی سفر کر سکتی ہیں۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha