کرج
-
ایرانی شہر کرج میں استقبال محرم الحرام کی مناسبت سے مجلس عزاء
استقبال محرم الحرام کی پہلی مجلس ایرانی شہر کرج میں موجود حرم امام زادگان محمدؑ اور سکینہ خاتون (سلام اللہ علیہا) میں منعقد ہوئی۔
-
ایران؛ سیلاب کی تباہ کاریاں
ایران میں حالیہ دنوں خطرناک سیلاب سے چالوس روڈ کو شدید نقصان پہنچا ہے اور دو ٹونل کیچڑ میں دب گئے ہیں۔ سیلاب نے کرج-چالوس روڈ کا 200 میٹر مکمل طور پر تباہ کر دیا ہے اور دو ٹونل اب بھی مکمل طور پر کیچڑ میں ڈھکے ہوئے ہیں۔
-
مرحوم الیاس قمی کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد
سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین محمد قمی کے والد بزرگوار مرحوم الیاس قمی کی یاد میں کرج کی علی بن ابی طالب جامع مسجد مجلس ترحیم منعقد ہوئی، جس میں عوام کے مختلف طبقات نے شرکت کی ۔
-
کرج کے ڈیم میں پانی کی سطح کم ہوگئی
رواں سال موسم بہار میں کم بارشوں کی وجہ سے کرج کے ڈیم میں پانی کی سطح بہت زیادہ کم ہوگئی ہے۔