تصاویر
-
شفا اسپتال کی تصاویر چونکا دینے والی ہیں، بین الاقوامی تحقیق کرائی جائے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ قابض صہیونی فوج کے دو ہفتے کے محاصرے کے بعد غزہ کے شفا اسپتال سے شائع ہونے والی تصویریں خوفناک اور چونکا دینے والی ہیں۔
-
ایران کے کوہدشت نامی شہر میں گندم کی کٹائی شروع
صوبۂ لرستان ایران میں کوہدشت نامی شہر گندم برآمد کرنے کا مرکز شمار ہوتا ہے اور گندم کی فصل کی کٹائی کے موسم کی آمد کے ساتھ ہی ایران کے دیگر صوبوں سے کمبائن ہارویسٹر اس شہر میں آتے ہیں اور گندم کی کٹائی کے دوران وہ مذکورہ شہر کے کھیتوں میں کام کرتے ہیں۔
-
صوبۂ قم ایران میں پولیس افسران کی الوداعی اور تعارفی تقریب کا انعقاد
اسلامی جمہوریہ ایران کے پولیس کمانڈر سردار احمد رضا رادان اور صوبائی اور قومی حکام کے ایک اعلیٰ سطحی وفد کی موجودگی میں سردار میر حیدری کو صوبۂ قم کے نئے پولیس کمانڈر کے طور پر انتخاب کیا گیا۔
-
رشت ایران؛ نیوی اکیڈمی میں افسران اور جوانوں کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی پروقار تقریب منعقد
باقر العلوم رشت نیوی اکیڈمی میں ایرانی نیوی افسران اور جوانوں کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
ایران؛ سیلاب کی تباہ کاریاں
ایران میں حالیہ دنوں خطرناک سیلاب سے چالوس روڈ کو شدید نقصان پہنچا ہے اور دو ٹونل کیچڑ میں دب گئے ہیں۔ سیلاب نے کرج-چالوس روڈ کا 200 میٹر مکمل طور پر تباہ کر دیا ہے اور دو ٹونل اب بھی مکمل طور پر کیچڑ میں ڈھکے ہوئے ہیں۔
-
بہار کا موسم
صوبۂ لرستان ایران میں، بہار کا موسم انتہائی خوبصورت اور دلفریب مناظر پیش کرتا ہے اور سیاحوں کو اپنی طرف کھینچتا ہے۔
-
ایرانی حجاج کرام کے طواف خانۂ کعبہ کے دلفریب مناظر؛ تصاویر کے آئینے میں
حجاج کرام جب پہلی بار خانۂ خدا کو دیکھتے ہیں تو دل کی باتیں خدا سے شیئر کر دیتے ہیں، کیونکہ جب وہ خانۂ کعبہ کو دیکھتے ہیں تو ان پر عجیب کیفیت طاری ہو جاتی ہے۔
-
ایران میں چیری کا سیزن
ایران کے صوبۂ البرز کے شہر ساوجبلاغ میں باغات کا کل رقبہ 8510 ہیکٹر ہے جبکہ اس شہر میں چیری (گلاس) کے باغات 171 ہیکٹر زمین پر مشتمل ہے۔ چیری چننے کا وقت، جون کے آغاز سے شروع ہوتا ہے اور تقریباً دس دن سے دو ہفتوں تک جاری رہتا ہے۔
-
بانی انقلابِ اسلامی حضرت امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی یادگار تصاویر
امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی 34ویں برسی کے موقع پر، اس تصویری رپورٹ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی کی تصاویر ملاحظہ فرمائیں۔
-
ایران؛ 3 سے زائد بچوں والے خاندانوں میں مفت زمین تقسیم
صوبۂ یزد میں امام رضا علیہ السلام کی ولادتِ باسعادت کے موقع، 3 سے زائد بچوں والے خاندانوں کو مفت زمین دینے کے پہلے مرحلے کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔
-
مسجد جمکران میں "سلام فرماندہ 2" کی ریکارڈنگ+تصاویر
نیمہ شعبان، یوم ولادت امام الزمان (عج) کے نزدیک ایام میں معروف ترانہ "سلام فرماندہ 2" کو جمعہ 3 مارچ کے دن ماح ﴿ملت امام حسین علیہ السلام﴾ پروڈکشن گروپ کی ایک نئی پروڈکشن کے طور پر ریلیز کیا گیا اور پہلی بار ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن پر چینل تھری پر نشر کیا گیا۔
-
سوئس سفیر کی قم میں حضرت فاطمہ معصومہ (س) کے روضے پر حاضری + تصاویر
ایران میں متعین سوئس سفیر نادین الیوری لوزانو نے مقدس شہر قم میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے روضہ اقدس پر حاضری دی اور اس عظیم خاتون اور پاکیزہ ہستی کے مقام و منزلت سے آگاہی حاصل کی۔
-
ایران نے خیام سیٹلائٹ سے حاصل شدہ تصاویر کی پہلی البم ریلیز کردی+ویڈیو
ایران نے خلائی ٹیکنالوجی کے قومی دن کے موقع پر اپنے خیام سٹیلائٹ سے حاصل شدہ تصاویر کی پہلی المب ریلیز کردی۔
-
قسام برگیڈ نے دو صہیونی قیدی فوجیوں کی تصاویر منتشر کردیں
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ عزالدین قسام برگیڈ نے صہیونی آبادی کے ایک تصویر شائع کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمہارے حکام قیدیوں کے بارے میں تم سے جھوٹ بولتے ہیں۔
-
امریکی صدر کے دورے موقع پر فلسطینیوں کا احتجاج کرنے کا نیا انداز+تصاویر
امریکی صدر جو بایڈن کے مقبوضہ علاقوں سے شروع ہونے والے دورہ مشرق وسطی کے موقع پر ایک نئے انداز میں اپنے اعتراضات کا اظہار کیا۔
-
گذشتہ مہینےکی منتخب تصویریں
اس تصویری رپورٹ میں گذشتہ مہینے کی منتخب تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔
-
گذشتہ ہفتہ کی منتخب تصویریں
اس تصویری رپورٹ میں گذشتہ ہفتہ کی منتخب اور ممتاز تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔
-
ہفتہ کی منتخب تصاویر
اس رپورٹ میں گذشتہ ہفتہ کی منتخب تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔
-
گذشتہ مہینے کی منتخب تصاویر
اس رپورٹ میں گذؤتہ مہینے کی معروف اور منتخب تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔