صوبۂ لرستان ایران میں کوہدشت نامی شہر گندم برآمد کرنے کا مرکز شمار ہوتا ہے اور گندم کی فصل کی کٹائی کے موسم کی آمد کے ساتھ ہی ایران کے دیگر صوبوں سے کمبائن ہارویسٹر اس شہر میں آتے ہیں اور گندم کی کٹائی کے دوران وہ مذکورہ شہر کے کھیتوں میں کام کرتے ہیں۔

اس کے علاوہ، اس شہر کی گندم ترسیل کرنے والا مرکز، قابلِ استعمال اور غیر قابلِ استعمال گندم کا ڈراپ ٹیسٹ کرنے کے بعد، کوہدشت شہر اور قریبی شہروں کے کسانوں سے گندم تحویل میں لیتا ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha