فصل
-
صوبہ کردستان کے باغات سے سیاہ انگور جمع کرنے کی فصل کا آغاز
ایران کے صوبہ کردستان کے باغات سے سیاہ انگور جمع کرنے کی فصل کا آغاز ہوگیا ۔
-
ہمدان میں آلو جمع کرنے کی فصل
ایران کے صوبہ ہمدان میں آلو جمع کرنے کی فصل گا آغاز ہوگیا ہے اس فصل میں کسان کھیتوں سے آلو جمع کرتے ہیں۔