گندم
-
فلسطین، جنونی صہیونیوں نے 15 ہیکٹر گندم کی فصل جلا ڈالی
غرب اردن میں جنونی صہیونیوں نے فلسطینیوں کے کھیتوں کو آگ لگا کر گندم کی فصل جلادی ہے۔
-
ایران کے کوہدشت نامی شہر میں گندم کی کٹائی شروع
صوبۂ لرستان ایران میں کوہدشت نامی شہر گندم برآمد کرنے کا مرکز شمار ہوتا ہے اور گندم کی فصل کی کٹائی کے موسم کی آمد کے ساتھ ہی ایران کے دیگر صوبوں سے کمبائن ہارویسٹر اس شہر میں آتے ہیں اور گندم کی کٹائی کے دوران وہ مذکورہ شہر کے کھیتوں میں کام کرتے ہیں۔
-
امریکہ نے شام سے تیل اور گندم کے 94 ٹینکرز چرالیے
امریکی فورسز نے شام سے چوری شدہ گندم اور تیل کے 94 ٹینکروں کے قافلے کو عراق میں اپنے اڈوں تک پہنچایا۔
-
پنجاب اور کے پی نے گندم کا بیج لینے سے انکار کردیا، شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا گندم کی نئی فصل کے بیج پر سیاست نہ کریں۔
-
پاکستان میں گندم، چینی، چائے کی پتی اور خوردنی تیل کی درآمد میں بڑا اضافہ
پاکستان میں رواں مالی سال 2020-21ء کے پہلے 8 ماہ جولائی تا فروری کے دوران غذائی اشیا کی درآمد میں 50 فیصد اضافہ ہوگیا اورپاکستان کا غذائی درآمدی اشیا کا درآمدی بل 867 ارب روپے تک پہنچ گیا۔
-
پاکستان کا 3 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ
پاکستان کی ٹریڈنگ کارپوریشن نے گندم کی مقامی ضرورت پورا کرنے کے لیے 3 لاکھ میٹرک ٹن گندم کا درآمدی آڈر دینے کا فیصلہ کیا ہے۔