کٹائی

  • ایران کے کوہدشت نامی شہر میں گندم کی کٹائی شروع

    ایران کے کوہدشت نامی شہر میں گندم کی کٹائی شروع

    صوبۂ لرستان ایران میں کوہدشت نامی شہر گندم برآمد کرنے کا مرکز شمار ہوتا ہے اور گندم کی فصل کی کٹائی کے موسم کی آمد کے ساتھ ہی ایران کے دیگر صوبوں سے کمبائن ہارویسٹر اس شہر میں آتے ہیں اور گندم کی کٹائی کے دوران وہ مذکورہ شہر کے کھیتوں میں کام کرتے ہیں۔

  • خوزستان میں بہاری پھولوں کی کٹائی

    خوزستان میں بہاری پھولوں کی کٹائی

    ایران کے جنوبی صوبہ خوزستان کا شہر حمیدیہ صوبے میں پھولوں کی فصل کے حوالے سے تیسرے نمبر ہے۔ بہار کے موسم میں حمیدیہ کے پھولوں کے فارمز میں مختلف قسم کے پھولوں لگائے جاتے ہیں جن میں رات میں مہکنے کے لیے مشہور گل شب بو قابل ذکر ہے۔