تصویری جھلکیاں
-
پاکستان میں عام انتخابات: پولنگ کے عمل کی تصویری جھلکیاں
پاکستان بھر میں 12ویں عام انتخابات 2024ء کے لیے پولنگ کا آغاز صبح 8 بجے ہوا جو شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہا۔ اس موقع پر سیکیورٹی کے حوالے سے بھی خاص انتظامات کیے گئے۔ مجموعی طور پر پولنگ پرامن ماحول میں منعقد ہوئی۔
-
ایران کے کوہدشت نامی شہر میں گندم کی کٹائی شروع
صوبۂ لرستان ایران میں کوہدشت نامی شہر گندم برآمد کرنے کا مرکز شمار ہوتا ہے اور گندم کی فصل کی کٹائی کے موسم کی آمد کے ساتھ ہی ایران کے دیگر صوبوں سے کمبائن ہارویسٹر اس شہر میں آتے ہیں اور گندم کی کٹائی کے دوران وہ مذکورہ شہر کے کھیتوں میں کام کرتے ہیں۔
-
صوبۂ قم ایران میں پولیس افسران کی الوداعی اور تعارفی تقریب کا انعقاد
اسلامی جمہوریہ ایران کے پولیس کمانڈر سردار احمد رضا رادان اور صوبائی اور قومی حکام کے ایک اعلیٰ سطحی وفد کی موجودگی میں سردار میر حیدری کو صوبۂ قم کے نئے پولیس کمانڈر کے طور پر انتخاب کیا گیا۔
-
رشت ایران؛ نیوی اکیڈمی میں افسران اور جوانوں کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی پروقار تقریب منعقد
باقر العلوم رشت نیوی اکیڈمی میں ایرانی نیوی افسران اور جوانوں کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
ایران میں چیری کا سیزن
ایران کے صوبۂ البرز کے شہر ساوجبلاغ میں باغات کا کل رقبہ 8510 ہیکٹر ہے جبکہ اس شہر میں چیری (گلاس) کے باغات 171 ہیکٹر زمین پر مشتمل ہے۔ چیری چننے کا وقت، جون کے آغاز سے شروع ہوتا ہے اور تقریباً دس دن سے دو ہفتوں تک جاری رہتا ہے۔