باقر العلوم رشت نیوی اکیڈمی میں ایرانی نیوی افسران اور جوانوں کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب منعقد ہوئی۔

شہید علی رضا پور کے 193ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب، ایران کے شہر رشت میں باقر العلوم نیوی اکیڈمی میں آرمی کی سٹریٹیجک نیوی کے اعزازی کمانڈ کے امیر ایڈمرل ڈاکٹر شہرام ایرانی کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha