پاسنگ آؤٹ پریڈ
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
سفاکیت کی حد پار کرنےوالوں کو طوفان کے لئے تیار رہنا چاہئےتھا/فلسطینی نوجوانوں کے ہاتھوں کو چومتےہیں
رہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے مسلح افواج کے کیڈٹس کی مشترکہ گریجویشن تقریب سے خطاب میں کہا کہ 7 اکتوبر کا تباہ کن حملہ صیہونی رجیم کی ناقابل تلافی انٹیلی جنس ناکامی اور فوجی شکست تھی۔
-
رشت ایران؛ نیوی اکیڈمی میں افسران اور جوانوں کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی پروقار تقریب منعقد
باقر العلوم رشت نیوی اکیڈمی میں ایرانی نیوی افسران اور جوانوں کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی ڈیفنس یونیورسٹیوں کی مشترکہ پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب میں شرکت
،رہبر معظم انقلاب اسلامی اور ایران کی مسلح افواج کے سپریم کمانڈر انچیف حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں ڈیفنس یونیورسٹیوں کی مشترکہ پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب پیر کے روز تہران کی امام حسن مجتبی علیہ السلام آفیسرز اکادمی میں منعقد ہوئی۔