البرز
-
ایرانی صوبہ البرز میں 110 جوڑوں کی اجتماعی شادی
حضرت امام علی علیہ السلام اور حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شادی کی سالگرہ کے موقع ایرانی صوبہ البرز میں 110 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
ایران؛ سیلاب کی تباہ کاریاں
ایران میں حالیہ دنوں خطرناک سیلاب سے چالوس روڈ کو شدید نقصان پہنچا ہے اور دو ٹونل کیچڑ میں دب گئے ہیں۔ سیلاب نے کرج-چالوس روڈ کا 200 میٹر مکمل طور پر تباہ کر دیا ہے اور دو ٹونل اب بھی مکمل طور پر کیچڑ میں ڈھکے ہوئے ہیں۔
-
حالیہ ہنگامہ آرائیوں اور مذہبی مقدسات کی توہین کے خلاف عوامی رد عمل
ایران بھر میں نماز جمعہ کے بعد پرامن عوامی احتجاجی مظاہرے +تصاویر+ ویڈیو
جمعے کو ایران بھر میں نماز جمعہ کے اجتماعات کے بعد عوامی احتجاجی مظاہرے کئے گئے جن میں عوام نے حالیہ ہنگامہ آرائیوں کی مذمت کی اور بد امنی پھیلانے والوں اور فتنہ و فسادات پیدا کرنے والوں سے بے زاری کا اعلان کیا۔
-
صدر رئیسی کا میٹرو کے ذریعہ البرز کا سفر
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے آج میٹرو کے ذریعہ صوبہ البرز کا سفر کیا اور صوبہ کے ترمیاتی امور کا قریب سے جائزہ لیا۔
-
صدر رئیسی کل بروز جمعرات البرز کا دورہ کریں گے
صوبہ البرز کے گورنر کا کہنا ہے کہ صدر سید ابراہیم رئيسی کل بروز جمعرات البرز کا دورہ کریں گے۔