-
ٹرمپ اور نتن یاہو کے درمیان شدید تلخ کلامی، "تم واقعی پاگل ہو، میں نہ ہوتا تو آج تم جیل میں ہوتے"
امریکی میڈیا کے مطابق لبنان میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں اور بیروت کو دی جانے والی دھمکیوں پر ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان ہونے والی ٹیلیفونک گفتگو نہایت کشیدہ رہی، جس میں امریکی صدر نے اسرائیلی وزیرِاعظم کو سخت الفاظ میں تنبیہ کرتے ہوئے عالمی تنہائی کے خطرے سے آگاہ کیا۔
-
ایران اور لبنان کا رشتہ ناقابل شکست ہے، صہیونی جارحیت کا سامنے ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے لبنانی ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران کہا ہے کہ ایران اور لبنان کے تعلقات نہایت مضبوط ہیں، اسرائیلی حملے جاری رہے تو نہ صرف مذاکراتی عمل روک دیا جائے گا بلکہ صہیونی حکومت کے خلاف بھرپور مؤقف اختیار کیا جائے گا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
بیروت پر حملہ، ایران کے انتباہ کے بعد نتن یاہو کی عقب نشینی، لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے
ضاحیہ جنوبی بیروت پر ممکنہ بڑے حملے کی تیاریوں کے درمیان ایران کے واضح پیغامات اور جوابی کارروائی کے خدشات نے تل ابیب کو اپنے فیصلے پر نظرثانی کرنے پر مجبور کر دیا، جس سے ایک بار پھر ثابت ہوا کہ خطے میں فوجی طاقت ہی فیصلہ کن عنصر ہیں۔
-
ایران اپنے دفاع کے لیے ہر آپشن استعمال کرے گا، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنے قومی مفادات کے تحفظ کے لیے تمام تر صلاحیتوں اور وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے جہاں ضروری سمجھے گا، دفاع کا حق استعمال کرے گا۔
-
ایران کی دھمکی رنگ لائی، امریکی مداخلت کے بعد بیروت پر اسرائیلی حملہ مؤخر
عرب اور اسرائیلی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق اسرائیل کا جنوبی بیروت پر م بڑا حملہ آخری لمحے میں مؤخر کر دیا گیا، جبکہ اس فیصلے میں ایران کی دھمکی اور امریکی مداخلت کو اہم سبب قرار دیا جا رہا ہے۔
-
ایرانی مسلح افواج کے صبر کی بھی ایک حد ہے، محسن رضائی
ایران کی مصلحت نظام کونسل کے رکن اور سابق اعلی فوجی کمانڈر محسن رضائی نے کہا ہے کہ ایران بحری محاصرے کے تسلسل یا لبنان میں کشیدگی میں اضافے کو برداشت نہیں کرے گا۔