سیلاب
-
بنگلہ دیش میں شدید سیلاب کی تصاویر
اس ویڈیو میں بنگلہ دیش میں شدید سیلاب کا منظر پیش کیا جاتا ہے جہاں شدید بارشوں کی وجہ سے سڑکیں دریاؤں کا منظر پیش کررہی ہیں۔
-
بنگلہ دیش میں بارشوں کے دوران آسمانی بجلی گرنے سمیت مختلف واقعات میں 21 افراد ہلاک
بنگلہ دیش میں مون سون بارشوں کے دوران آسمانی بجلی گرنے سمیت مختلف واقعات میں 21 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
میکسیکو میں طوفان اور بارشوں سے 11 افراد ہلاک
میکسیکو میں آنے والے طوفان اور بارشوں کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
برازیل میں طوفانی بارشوں سے 35 افراد ہلاک
برازیل کے شمال مشرقی علاقے میں لینڈ سلائیڈنگ اور طوفانی بارشوں سے 35 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
بھارت اوربنگلہ دیش میں شدید بارشوں اورسیلاب سے 57 افراد ہل
بھارت اوربنگلہ دیش میں شدید بارشوں اورسیلاب کے نتیجے میں 57 افراد ہلاک اورلاکھوں افراد بے گھر ہوگئے ہیں۔
-
ریاست آسام میں بارشوں سے 3 افراد ہلاک اور 80 گھر تباہ
بھارتی ریاست آسام میں مسلسل ہونے والی بارشوں کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک جبکہ 80 گھروں کو نقصان پنہچا ہے۔
-
افغانستان کے کئی صوبوں میں شدید سیلاب سے20 افراد ہلاک
افغانستان کے کئی صوبوں میں شدید سیلاب اور طوفان سے20 افراد ہلاک جبکہ 30 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
بھارتی ریاست آسام میں طوفانی بارشوں سے 14 افراد ہلاک
بھارتی ریاست آسام میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
جنوبی افریقہ میں سیلاب سے اموات کی تعداد 300 سے تجاوز کر گئی
جنوبی افریقہ کے شہر ڈربن اور اسکے قریبی علاقوں میں ہلاکتوں کی تعداد 306 ہوگئی ہے۔
-
فلپائن میں بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 58 ہوگئی
فلپائن میں طوفان ، بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد اب تک 58 ہوگئی ہے۔
-
فلپائن میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 25 افراد ہلاک
فلپائن میں شدید بارشوں کے نتیجے میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 25 افراد ہلاک جبکہ سیکڑوں بے گھر ہوگئے ہیں۔
-
آسٹریلیا میں سیلاب اور بارشوں کی وجہ سے 20 افراد ہلاک
آسٹریلیا کے مشرقی ساحلی حصوں میں بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں گزشتہ 2 ہفتوں کے دوران مختلف حادثات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 20 ہو گئی۔
-
آسٹریلیا میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 17 افراد ہلاک
آسٹریلیا میں شدید بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی ہے، ہلاکتوں کی تعداد 17 ہوگئی۔
-
برازیل میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 44 افراد ہلاک
برازیل کی ریاست ریو ڈی جنیرو میں تیز بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے نتیجے میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب سے اب تک 44 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
-
صدر رئیسی سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کے لئے کرمان پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہيم رئیسی روس کے دورے کے بعد سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کے لئے صوبہ کرمان پہنچ گئے ہیں۔
-
ملائیشیا میں سیلاب کے نتیجے میں 27 افراد ہلاک اور 70 ہزار بے گھر
ملائیشیا میں سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 27 افراد ہلاک اور 70 ہزار بے گھر ہوگئے۔
-
اسپین میں شدید سیلاب
اسپین کے علاقہ زارا گوزای میں شدید بارش کے بعد سیلاب آگيا ہے۔ جس کے نتیجے میں بہت سے گھر پانی میں ڈوب گئے ہیں اور عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
-
بھارت اور سری لنکا میں شدید بارشوں کے نتیجے میں 41 افراد ہلاک
بھارت اور سری لنکا میں ہونے والی شدید بارشوں کے نتیجے میں 41 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
بھارتی ریاست کیرالہ میں شدید بارشوں سے 25 افراد ہلاک
بھارتی ریاست کیرالہ میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے اب تک تک 25 افراد کے ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
ریاست مہاراشٹر میں طوفان گلاب کے باعث 13 افراد ہلاک
بھارتی ریاست مہاراشٹر میں طوفان گلاب کے باعث بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں مختلف واقعات میں 13 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
دہلی میں موسلا دھار بارش نے 46 برسوں کا ریکارڈ توڑ دیا
بھارت کے دارالحکومت دہلی میں ہونے والی موسلا دھار بارش نے 46 برسوں کا سالانہ مون سون بارشوں کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔
-
شمالی کیرولینا میں طوفان اور سیلاب سے 4 افراد ہلاک
امریکی ریاست شمالی کیرولینا میں طوفان اور سیلاب سے 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
ترکی میں سیلاب کے نتیجے میں اب تک 17 افراد ہلاک
ترکی کے ساحلی صوبو ں میں آنے والے سیلاب سے اب تک 17 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جب کہ متعدد گھر اور پل بھی تباہ ہوگئے ہیں۔
-
افغانستان میں سیلاب سے 113 افراد ہلاک
افغانستان میں سیلاب کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 113 گئی ہے، جب کہ درجنوں افراد تاحال لاپتہ ہیں۔
-
بھارت میں مون سون بارشوں اور سیلاب سے اب تک 230 افراد ہلاک
بھارت میں مون سون بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں اب تک 230 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
ایران کےضلع نور میں سیلاب سے تباہی
اسلامی جمہوریہ ایران کے ضلع نور کے سراسب گاؤں میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب آگیا ہے۔
-
افغانستان میں سیلابی ریلے کے باعث 40 افراد جاں بحق
افغانستان کے شمال مشرقی صوبہ نورستان میں سیلابی ریلے کے سبب 40 افراد جاں بحق جبکہ 150 سے زائد لاپتہ اور متعدد مکان تباہ ہوگئے ہیں۔
-
اسلام آباد میں بادل پھٹنے کے باعث مختلف علاقوں میں سیلاب آگیا
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں بادل پھٹنے سے مختلف علاقوں میں سیلاب کے نتیجے میں سڑکوں اورگلیوں سمیت نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا ہے۔
-
بھارت میں طوفانی بارشوں سے اب تک 192 افراد ہلاک
بھارتی ریاست مہاراشٹر میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی، جس کے باعث مختلف حادثات کے دوران اب تک 192 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
ممبئی میں بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ میں اب تک 125 افراد ہلاک
بھارتی شہر ممبئی میں گزشتہ ایک ہفتے سے جاری بارشوں میں لینڈ سلائیڈنگ، کرنٹ لگنے اور دیگر واقعات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 125 سے زائد ہوگئی ہے۔