مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی میڈیا سے نقل کیاہے کہ حادثہ سیلاب متاثرین کو محفوظ مقام پر منتقلی کے دوران پیش آیا۔ کشتی میں 15 افراد سوار تھے جس میں سے 10 افراد کو بچالیا گیا۔
ڈوبنے والے تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان تھا جبکہ جاں بحق افراد میں ایک خاتون اور تین بچے بھی شامل ہیں۔
ذرائع کے مطابق تمام افراد لاشاری برادری سے تعلق رکھتے ہیں۔
آپ کا تبصرہ