سندھ
-
شہادت امیرالمؤمنین (ع) کے موقع پر سندھ کے اسکولوں اورکالجوں میں تعطیل کا اعلان
یوم شہادت حضرت علی علیہ السلام پر محکمہ تعلیم سندھ نے یکم اپریل کو تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کردیا۔
-
طوفان بپر جوائے: محکمہ صحت سندھ نے شہریوں کیلئے ہدایات جاری کردیں
کراچی: سندھ میں ممکنہ سمندری طوفان اور بارشوں کے باعث محکمہ صحت سندھ نے الرٹ جاری کردیا۔
-
پاکستان؛ نصاب میں قرآن پاک مع ترجمہ شامل کرنے کی درخواست مسترد
عدالتِ عالیہ نے اس حوالے سے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ آئین میں عدلیہ، مقننہ اور انتظامیہ کے درمیان توازن رکھا گیا ہے۔
-
سندھ، کسانوں کو 13 ارب کی سبسڈی دینے کیلیے طریقہ کار کا اعلان
پاکستانی صوبہ سندھ میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے بعد صوبائی حکومت نے امدادی سرگرمیوں کیلیے حکمت عملی تیار کر لی۔
-
پاکستان کے صوبہ سندھ میں سیلاب متاثرین کی کشتی الٹ گئی، پانچ افراد جاں بحق
جامشورو کے قریب دریائے سندھ میں سیلاب متاثرین کی کشتی الٹنے سے پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
پاکستان کے صوبہ سندھ میں بارشوں کی پیشگوئی، سرکاری اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ
پاکستان کے صوبہ سندھ بھر میں 2 جولائی سے گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کے باعث صوبے کے تمام سرکاری اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔
-
پاکستان کے صوبہ سندھ اور پنجاب میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر دریافت
پاکستانی میڈیا کے مطابق، پنجاب اور سندھ میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کا صوبہ سندھ میں گورنر راج نافذ نہ کرنے کا فیصلہ
پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت بنی گالہ میں ہونے والے سیاسی کمیٹی کے اہم مشاورتی اجلاس میں سندھ میں گورنر راج نہ لگانے کا فیصلہ کیا گیا۔