پاکستان سیلاب
-
پاکستان کے سیلاب زدگان کے لئے امدادی سامان بھیجنے کا اعلان
ایران کی ہلال احمر امدادی سوسائٹی نے پاکستان کے سیلاب زدگان کے لئے امدادی سامان بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان، جلالپور پیر والا بڑے سیلابی ریلے کی زد میں آگیا
دریائے چناب کے بپھرنے سے ملتان کی تحصیل جلالپور پیر والا چاروں جانب سے بڑے سیلابی ریلے کی زد میں آگیا جبکہ اوچ شریف سپرہائی وے پر لگایا گیا شگاف بھی مزید بڑا ہوگیا، ہنگامی بنیادوں پر لوگوں کا انخلاء جاری ہے۔
-
پاکستانی صوبہ پنجاب کے دریاؤں میں طغیانی کی صورتحال برقرار، مزید بارشوں کی پیشگوئی
حالیہ مون سون کی شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث بھارت کی طرف سے بارڈر پر لگائی گئی باڑ کو بھی نقصان پہنچا ہے۔
-
پاکستانی صوبہ پنجاب میں سیلاب سے اموات 46 ہوگئیں، 37لاکھ افراد متاثر
ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ 409 فلڈ کیمپس قائم ہوچکے ہیں جن میں تمام سہولیات فراہم کی جارہی ہیں، 25 ہزار سے زائد لوگ ان کیمپس میں رہ رہے ہیں۔
-
بارش اور سیلاب، صدر مسعود پزشکیان کا وزیراعظم پاکستان سے ٹیلیفونک رابطہ، تعاون کی پیشکش
ایرانی صدر نے پاکستانی وزیر اعظم سے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران ملک میں سیلاب پر اظہار ہمدردی اور متاثرین کی امداد کی پیشکش کی۔
-
پاکستان موسمیاتی تباہی کے دہانے پر
پاکستان موسمیاتی تباہی کے دہانے پر آگیا، جس کے ممکنہ خطرناہ اثرات سے ملک میں سیلاب و خشک سالی کے خدشات بڑھ رہے ہیں۔
-
قالیباف کا پاکستانی ہم منصب کو پیغام، سیلاب متاثرین کے ساتھ اظہار یکجہتی
ایرانی اسپیکر پاکستانی ہم منصب ایاز صادق کے نام پیغام میں سیلاب متاثرین سے اظہار ہمدردی اور تعاون کی پیشکش کی۔
-
پاکستان میں سیلاب، ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا وزیراعظم شہباز شریف سے اظہار ہمدردی
پاکستان میں سیلاب سے تباہی پر صدر پزشکیان نے ایرانی حکومت اور عوام کی جانب سے ہمدردی، امدادی تعاون کی پیشکش کی۔
-
ایران کا سیلاب سے متاثرہ پاکستانی عوام سے اظہار ہمدردی، ہر ممکن امداد کی پیشکش
ایران کے وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے پاکستانی ہم منصب محسن نقوی سے ٹیلیفونک گفتگو میں پاکستان میں حالیہ تباہ کن سیلاب پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے پاکستانی حکومت اور عوام سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔