29 اگست، 2022، 10:00 PM

بھارتی وزیراعظم کا پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہی پر اظہار افسوس

بھارتی وزیراعظم کا پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہی پر اظہار افسوس

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہی پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی میڈیا سے نقل کیاہےکہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بھارتی وزیر اعظم نے کہا کہ قدرتی آفت سے متاثر ہونے والے سیلاب متاثرین کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔

انہوں نے امید ظاہر کی کہ پاکستان میں جلد سب کچھ پر معمول پر آجائے گا۔

واضح رہے کہ بھارت سمیت دنیا کے دیگر ممالک نے بھی پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہی پر افسوس کا اظہار کیا ہے جبکہ بعض ممالک نے امداد بھی بھیجی ہے۔

News ID 1912194

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha