اظہار افسوس
-
سویڈش حکومت کو قرآن کی توہین کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی، امام جمعہ تہران
تہران کے امام جمعہ نے سویڈن میں قرآن کریم کی بار بار توہین کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ مسلم اقوام کو چاہئے کہ وہ سویڈش حکومت کو معافی مانگنے پر مجبور کریں اور سویڈش حکومت کو قرآن کی توہین کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔
-
پاکستانی وزیراعظم کا ترک صدر کو فون، زلزلے سے تباہی پر اظہار افسوس
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کو ٹیلی فون کیا اور زلزلے سے ہونے والی تباہی پر اظہار افسوس کیا۔
-
ایران کا جنوبی افریقہ میں فیول ٹینکر دھماکے پر افسوس کا اظہار
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے فیول ٹینکر دھماکے میں متعدد افراد کی ہلاکت پر جنوبی افریقہ کی حکومت اور عوام سے تعزیت کا اظہار کیا۔
-
چینی نائب وزیر اعظم کی ایران کے صدر سے ملاقات؛
ایرانی صدر کا چینی صدر کے حالیہ موقف پر تشویش کا اظہار
ایرانی صدر نے کہا کہ چینی صدر کے حالیہ دورہ سعودی عرب کے دوران اعلان کردہ بعض مؤقف ایران کے عوام اور حکومت کے عدم اطمینان کا باعث اور ہمیں ان پر گلہ ہے جبکہ اس موقف کی تلافی کرنا ایران کا پر زور مطالبہ ہے۔
-
ایران کا فلسطین میں آتش زدگی کے واقعے پر اظہار افسوس
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غزہ کے جبالیا کیمپ میں آتشزدگی کے واقعے میں متعدد فلسطینیوں کے جاں بحق ہونے پر فلسطینی عوام سے ہمدردی اور افسوس کا اظہار کیا۔
-
عمران خان پر حملہ قابل مذمت اور افسوسناک ہے، ایرانی سفیر
پاکستان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے ایک پیغام میں سابق پاکستانی وزیر اعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے اس حادثے کے متاثرین سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
بھارتی وزیراعظم کا پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہی پر اظہار افسوس
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہی پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔