بھارتی وزیراعظم
-
دہلی ریلوے سٹیشن پر بھگدڑ مچنے سے 18 افراد ہلاک، متعدد زخمی
بھارت کے شہر نئی دہلی کے ریلوے سٹیشن پر بھگدڑ مچنے سے 18 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔
-
بھارتی وزیر اعظم اور روسی صدر کی ملاقات
بھارتی وزیراعظم مودی اور صدر پوٹن کے درمیان دو طرفہ ملاقات کے دوران وزیر خارجہ ایس جے شنکر بھی ان کے ساتھ تھے۔
-
بھارتی وزیراعظم کی ایرانی نو منتخب صدر مبارکباد
ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے ایران کے نو منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
بھارت نے پہلی بار غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد کے حق میں ووٹ دیا
غزہ کی پٹی میں صیہونی حکومت کے جرائم کے لیے بین الاقوامی حمایت میں کمی کے بعد ہندوستانی حکومت نے پہلی بار غزہ میں جنگ روکنے کے لیے اقوام متحدہ کی قرارداد کے حق میں ووٹ دیا۔
-
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی
آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے میچز کے دوران ممبئی پولیس کو احمد آباد کرکٹ اسٹیڈیم کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی آمیز ای میل موصول ہوگئی۔
-
پاکستانی وزیراعظم کی بھارت کو مذاکرات کی پیشکش
انہوں نے کہا کہ ہمارے پڑوسیوں کو سمجھنا چاہیے کہ امن کے ساتھ رہا جائے اور مسائل کے حل کے لیے بامقصد مذاکرات کیے جانے چاہئیں۔ غربت کے خلاف اور عوام کے مفاد کے لیے کام کرنا چاہیے۔
-
بھارتی وزیر اعظم کے خلاف عدم اعتماد پارلیمان میں پیش
بھارت میں اپوزیشن کے 26 جماعتی اتحاد نے وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت کے خلاف بھارتی پارلیمان میں تحریک عدم اعتماد پیش کردی۔
-
بھارت، منی پور میں پر تشدد واقعات کے بعد انٹرنیٹ سروس تاحال بند
ہندوستان کی شورش زدہ ریاست منی پور میں حکام نے 3 مئی کو نسلی فسادات کے بعد پہلی بار ریاست میں انٹرنیٹ خدمات پر پابندی عائد کی تھی، جس میں وقتاً فوقتاً توسیع ہوتی رہی ہے۔
-
بھارتی وزیر اعظم مصر کے دورے پر قاہرہ پہنچ گئے
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اپنے غیر ملکی دورے کے دوسرے مرحلے میں امریکہ کا دو روزہ سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد ہفتہ کو مصر پہنچ گئے۔
-
یہ دور جنگ کا نہیں بلکہ سفارت کاری کا ہے، بھارتی وزیر اعظم
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے امریکی کانگریس اور سینیٹ کے اجتماعی ایوان سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دور جنگ کا نہیں بلکہ ڈائیلاگ اور سفارت کاری کا ہے۔
-
بھارتی وزیر اعظم کی ایرانی صدر کو عید الفطر کی مبارکبادی
ہندوستان کے وزیر اعظم نے صدر ایران اور ایرانی عوام کو عید الفطر کی مبارکباد پیش کی ہے۔
-
بھارتی وزیراعظم کی عوام سے اعضائے بدن کا عطیہ دینے کی اپیل
ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے عوام سے اعضاء عطیہ کے لیے آگے آنے کی اپیل کی ہے۔
-
بھارتی وزیراعظم کی جانب سے رمضان المبارک کی مبارکبادی
ماہ رمضان المبارک کے آغاز پر بھارتی وزیر اعظم مودی اور کانگریس کے اہم لیڈران نے مبارک باد پیش کی ہے۔
-
بھارت میں بی بی سی کے دفاتر پر چھاپوں کا سلسلہ جاری، امریکہ اور برطانیہ کا رد عمل
ہندوستان میں بی بی سی کے دفاتر پرانکم ٹیکس کےچھاپوں کا سلسلہ بدھ کو بھی جاری رہا۔
-
بھارت کی امریکہ سے تاریخی ڈیل؛ 200 مسافر طیارے خریدے گا
بائیڈن اور مودی نے 200 سے زیادہ مسافر طیاروں کے سودے پر تبادلہ خیال کیا۔
-
بھارت نے مودی پر بنے والی دستاویزی فلم کو نشر کرنے سے روک دیا
بھارت نے بی بی سی کی دستاویزی فلم کو نشر کرنے سے روک دیا۔ اس فلم میں 2002 کے گجرات فسادات سے متعلق وزیر اعظم کی کارکردگی پر سوال اٹھایا ہے۔
-
بھارتی وزیر اعظم کی تقریب میں بندوق کے ساتھ جانے کی کوشش کرتے شخص کو سیکورٹی اہلکاروں نے پکڑا لیا
ممبئی میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی تقریب کے دوران بندوق کے ساتھ جانے کی کوشش کرنے والے ایک شخص کو پولیس نے پکڑ لیا ہے۔
-
بھارت کے ساتھ بنیادی مسائل حل کرکے پرامن ہمسائے کے طورپر رہنا چاہتے ہیں، پاکستانی وزیراعظم
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ بنیادی مسائل حل کرکے پرامن ہمسائے کے طورپر رہنا چاہتے ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان 3 جنگیں ہوئیں جن کا نتیجہ غربت اور بیروزگاری کے علاوہ کچھ نہیں نکلا۔
-
خواتین ہر شعبے میں آگے بڑھ رہی ہیں، بھارتی وزیراعظم
ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے ملک کو جدید سائنس کی دنیا کی سب سے جدید تجربہ گاہ بنانے کے عزم کا اعلان کیا ہے۔
-
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی والدہ انتقال کر گئیں
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی والدہ ہیرابین مودی 100 برس کی عمر میں چل بسیں۔
-
بھارتی وزیراعظم کی ہسپتال میں والدہ کی عیادت
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی والدہ ہیرا بین کی طبیعت اچانک خراب ہونے کے بعد انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
-
آبی تنازع، پاکستان نے بھارت سے اعتراضات پرجواب مانگ لیے
پاک بھارت آبی تنازعہ کے معاملے پر انڈس واٹر کمیشن نے ایک بار پھر بھارت کو خط لکھ دیا۔
-
بھارتی وزیراعظم کی نیپال کے نومنتخب وزیراعظم کو مبارکباد
بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے نیپال کے وزیراعظم کی حیثیت سے منتخب ہونے پر پشپ کمل دہل کومبارک باد دی ہے۔
-
بھارت میں کورونا کی نئی لہر، الرٹ جاری/دہلی میں ہنگامی اجلاس طلب
بھارت پر کورونا کا خطرہ پھر منڈلانے لگا ہے اور دہلی میں کورونا وائرس کے ایک مریض کی موت ہو گئی ہے، جس کے بعد وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے
-
بھارت میں کورونا پھر سر اُٹھانے لگا
ھارت میں کورونا کی نئی شکل بی ایف.7 تیزی سے پھیل رہا ہے جس نے حکومت کو فوری اور مؤثر اقدامات اُٹھانے پر مجبور کردیا ہے۔
-
پاکستان کا بھارت سے بابری مسجد کو اسکی اصل جگہ دوبارہ تعمیر کرنے کا مطالبہ
پاکستان نے بھارتی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ بابری مسجد کو اس کی اصل جگہ پر دوبارہ تعمیر کیا جائے اور اس کی تباہی کے ذمہ دار مجرموں کو مناسب سزا دی جائے۔
-
ملک اور عوام کی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے، بھارتی وزیراعظم
بھارتی وزیر اعظم مودی نے کہا کہ ہم ایسا ورک کلچر لے کر آئے ہیں، جس کا سنگ بنیاد رکھتے ہیں، اس کا افتتاح بھی کرتے ہیں۔ اٹکانا، لٹکانا اوربھٹکانا وہ وقت چلا گیا ہے۔ آج ملک میں جو حکومت ہے، اس کی ترجیح ملک کی ترقی، ملک کے عوام کی ترقی ہے۔
-
جو بائیڈن اور بھارتی وزیراعظم مودی کی ملاقات
وہائٹ ہاؤس نے آج جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا کہ امریکی صدر بائیڈن نے بالی میں جی-20 لیڈروں کی چوٹی کانفرنس کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی اور انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو سے ملاقات کی ہے۔
-
غیر یقینی کے اس دور میں بھی ہندوستان مضبوط ہے، بھارتی وزیراعظم
وزیر اعظم نے کہا کہ ہندوستان عالمی غیر یقینی کی صورتحال کے باوجود تیزی سے اقتصادی ترقی کر رہا ہے۔ ہندوستان اس وقت جس بلندی پر ہے اس سے ملک کو مسلسل آگے ہی بڑھنا ہے۔
-
بھارت کی جانب سے ایران میں دہشت گردی کی شدید مذمت
بھارتی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم متاثرین کے اہل خانہ اور ایرانی عوام کے ساتھ اپنی گہری تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔