پاکستانی شہری
-
کراچی میں پانی کے تیز ریلے میں 3 افراد بہہ گئے
پاکستان کے شہر میں موسلا دھار بارشوں کے بعد ندیوں میں پانی کا بہاؤ تیز ہوگیا ، گڈاپ لٹھ ندی سے نکلنے والے پانی کے تیز ریلے میں 3 افراد بہہ گئے۔
-
پاکستان کے تمام مسائل کی جڑ امریکی غلامی ہے
ایم ڈبلیو ایم پاکستان اور تحریک انصاف کے رہنماوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے تمام مسائل کی جڑ امریکی غلامی ہے، پاکستان میں اگر دہشتگردی ہے، مہنگائی ہے، بے روز گاری ہے، یا دیگر مسائل، ان تمام کی جڑ امریکہ ہے۔ اس بنیاد پر ہم چاہتے ہیں کہ پاکستان کو امریکی غلامی سے نجات دلائی جائے۔
-
پاکستان؛حکومت کا عید پر لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ
پاکستانی وزارت توانائی کے مطابق حکومت نے اضافی تیل اور گیس کا انتظام کرلیا ہے، ضرورت کے مطابق پلانٹس چلائے جائیں گے۔
-
برطانیہ میں موجود پاکستانی نژاد برطانوی شہریوں کو کورونا وائرس کا زیادہ خطرہ
ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ برطانیہ میں موجود پاکستانی نژاد برطانوی شہریوں کے دیگر سفید فام برطانوی شہریوں کے مقابلے میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے اور مرنے کے زیادہ خطرات ہیں۔
-
بھارت میں پھنسے 193 پاکستانیوں کو وطن واپس جانے کی اجازت مل گئی
بھارتی وزارت داخلہ نے بھارت میں پھنسے 193 پاکستانیوں کو واہگہ پہنچنے کے لیے لاک ڈاؤن کے باوجود اندرون ملک سفر کی خصوصی اجازت دے دی ہے۔
-
دبئی سے 438 پاکستانی شہری وطن واپس پہنچ گئے
متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی سے نجی ایئرلائن کے ذریعے 250 افراد پشاور اور 188 ملتان پہنچ گئے ہیں۔
-
ملائیشیا میں پھنسے 250 پاکستانی شہری وطن واپس پہنچ گئے
کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے ملائیشیا میں پھنسے 250 پاکستانی مسافر پی آئی اے کی خصوصی پرواز سے کراچی پہنچ گئے ہیں۔
-
آذر بائیجان باکو میں پاکستانیوں کو شدید مشکلات کا سامنا
آذربائیجان میں پاکستانیوں کی بڑی تعداد پروازیں بند ہونے کے سبب مشکلات کا شکار ہے اور وطن واپسی کیلیے بے چین ہیں۔
-
ترکی نے 65 پاکستانیوں کو ملک بدر کردیا
ترک حکومت نے ترکی میں غیر قانونی طور پر مقیم 65 پاکستانیوں کو ملک بدر کردیا ہے۔