سیلاب زدہ
-
جنوبی کوریا میں بارشوں نے تباہی مچادی، 20 افراد ہلاک، 10 لاپتہ
جنوبی کوریا میں بارشوں سے لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب نے تباہی مچا دی، مختلف واقعات میں 20 افراد ہلاک،10 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
سعودی عرب میں شدید بارشوں اور سیلاب میں 2 افراد جاں بحق، فلائٹس معطل
سعودی عرب میں موسلا دھار ہونے والی بارشوں نے سیلابی کیفیت اختیار کرلی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ پروازوں کو معطل اور اسکول بند کردیئے گئے۔
-
سیلاب سے پاکستانی صوبہ سندھ کے تعلیمی اداروں کو 100 ارب کا نقصان ہوا
موسلا دھار بارشوں اور سیلابی صورتحال کے باعث سندھ کے سرکاری تعلیمی اداروں کو 100 ارب روپے کا نقصان ہوا۔
-
پاکستان کے صوبہ سندھ میں سیلاب متاثرین کی کشتی الٹ گئی، پانچ افراد جاں بحق
جامشورو کے قریب دریائے سندھ میں سیلاب متاثرین کی کشتی الٹنے سے پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
خیبرپختونخوا کے مزید دو شہر چارسدہ اور نوشہرہ سیلاب کی زد میں آ گئے
خیبر پختونخوا کے مزید دو شہر چارسدہ اور نوشہرہ سیلاب کی زد میں آ گئے۔ چارسدہ میں کئی علاقے ڈوب گئے۔
-
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں سیلاب سے مزید تباہی، اموات دو سو چونتیس ہو گئیں
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں طوفانی بارشیں جاری ہیں۔ سیلاب سے مزید تباہی پھیل گئی۔ صوبے میں مجموعی اموات دو سو چونتیس ہو گئیں۔
-
پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری، مزید کئی افراد جانبحق+ویڈیو
پاکستان میں مون سون کی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث بعض علاقوں میں سیلابی صورتحال نے تباہی مچا دی ہے۔
-
پاکستانی صوبہ بلوچستان میں بارشوں اورسیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 200 تک پہنچ گئی
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور سیلاب سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 200 تک پہنچ گئی۔
-
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں بارش اور سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 132 ہوگئی
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارش اور سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 132 تک پہنچ گئی جبکہ سینکڑوں مکانات بھی تباہ ہوگئے۔
-
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی کا سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ
ایرانی صدر نے فیروزکوه پہنچنے کے فورا بعد متاثرہ علاقوں میں امدادی کاموں کا جائزہ لیا اور متعلقہ حکام کو ضروری ہدایات بھی جاری کیں۔