سیلاب سے تباہی
-
پاکستان، جلالپور پیر والا بڑے سیلابی ریلے کی زد میں آگیا
دریائے چناب کے بپھرنے سے ملتان کی تحصیل جلالپور پیر والا چاروں جانب سے بڑے سیلابی ریلے کی زد میں آگیا جبکہ اوچ شریف سپرہائی وے پر لگایا گیا شگاف بھی مزید بڑا ہوگیا، ہنگامی بنیادوں پر لوگوں کا انخلاء جاری ہے۔
-
پاکستانی وزیر داخلہ سے ایرانی ہم منصب کا ٹیلیفونک رابطہ؛ سیلاب کی تباہ کاریوں میں مدد کی پیشکش
پاکستانی وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے ایرانی ہم منصب سکندر مومنی نے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں انہوں نے سیلاب کی تباہ کاریوں میں مدد کی پیش کش کی ہے۔
-
ڈی آئی خان میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش سے تباہی، 8 افراد جاں بحق
ڈیرہ اسماعیل خان میں طوفان سے تباہی کے نتیجے میں اب تک 8 افراد جاں بحق اور 47 زخمی ہوگئے۔
-
امریکہ کی ریاست ٹیکساس میں ہلاکت خیز سیلاب، متعدد علاقوں میں تباہی
جولائی 2025 میں امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے ہل کنٹری (Hill Country) کے علاقے، خاص طور پر کیر کاؤنٹی میں شدید اور ہلاکت خیز سیلاب نے تباہی مچا دی۔