پاکستان میں بارشوں اور سیلاب سے تباہی،وزیر خارجہ نے یورپ کا دورہ منسوخ کردیا

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ نے ملک میں بارشوں اور جانی و مالی نقصان کے باعث دورہ منسوخ کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی میڈیا سے نقل کیاہےکہ پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے یورپ کا سرکاری دورہ منسوخ کردیا۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ نے ملک میں بارشوں اور جانی و مالی نقصان کے باعث دورہ منسوخ کیا۔بلاول بھٹو زرداری کو جرمنی، ڈنمارک، سوئیڈن اور ناروے کے دورے پر روانہ ہونا تھا، وزیر خارجہ کا دورہ ان ملکوں کے ساتھ مشاورت کے بعد دوبارہ طے کیا جائے گا۔

News Code 1912093

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha