وزارت خارجہ پاکستان
-
پاکستان اور ایران کے درمیان چار مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
وزیرخارجہ کے دورہ اسلام آباد کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی اور اقتصادی تعاون کے چار مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب ہوئی۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ کا اپنے ایرانی ہم منصب کا پرتپاک استقبال؛ دوستی اور خیرسگالی کا پودا لگایا
اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان نے وزرائے خارجہ نے ملاقات کے بعد پاکستان کی وزارت خارجہ کے صحن میں خیرسگالی کے طور پر دوستی کا پودا لگایا۔
-
زاہدان میں دہشت گردی، پاکستان کی شدید مذمت
پاکستانی وزارت خارجہ سے جاری ایک بیان میں زاہدان میں پولیس سٹیشن پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔
-
بھارت امریکا مشترکہ ’اعلامیہ‘ پر پاکستان کا سخت ردعمل؛ امریکی عہدیدار دفتر خارجہ طلب
پاکستان نے بھارت اور امریکا کی جانب سے مشترکہ اعلامیہ میں ’دہشت گردوں سے متعلق مخصوص حوالہ‘ پر احتجاجاً امریکی ڈپٹی چیف آف مشن کو دفتر خارجہ طلب کرلیا۔
-
پاکستان کا بھارت میں شنگھائی تنظیم وزرائے دفاع اجلاس میں ورچوئل شرکت کا فیصلہ
پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے دفاع کے اجلاس میں آن لائن شرکت کا فیصلہ کیا ہے۔
-
پاکستان کی ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کی شدید مذمت
حکومت پاکستان نے ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
پاکستان کو آئی ایم ایف کی سخت شرائط کا سامنا
پاکستان کو آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے غیر معمولی صورتحال اور عالمی مالیاتی ادارے کی 98ء جیسی سخت شرائط کا سامنا ہے۔
-
گستاخانہ مواد نہ ہٹانے پر ویکی پیڈیا پاکستان میں بلاک
توہین آمیز مواد نہ ہٹانے پر پاکستان میں وکی پیڈیا کو بلاک کردیا گیا۔
-
بھارتی دعوت پر غور کر لیا گیا ہے، پاکستان
بھارت کی جانب سے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں پاکستان کو شرکت کی دعوت کے معاملہ پر پاکستانی دفتر خارجہ آج اپنا ردعمل جاری کرے گا۔
-
ایران پاکستان کی حمایت جاری رکھے گا، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات میں حالیہ سیلاب پر افسوس اور سیلاب متاثرین سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایران دشوار حالات میں ہمیشہ پاکستان کی حمایت اور برادر پاکستانی قوم کی مدد کرتا رہا ہے اور وہ اپنے اس عمل پر آئندہ بھی پابند رہے گا۔
-
پاکستان کی غاصب اسرائیلی وزیر کے مسجد اقصیٰ کے دورے کی شدید مذمت
پاکستان نے غاصب اسرائیلی وزیر کے مسجد اقصیٰ کے دورے کی سختی سے مذمت کی ہے۔
-
پاکستان میں قومی سلامتی کمیٹی اجلاس آج ہوگا
پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔
-
آبی تنازع، پاکستان نے بھارت سے اعتراضات پرجواب مانگ لیے
پاک بھارت آبی تنازعہ کے معاملے پر انڈس واٹر کمیشن نے ایک بار پھر بھارت کو خط لکھ دیا۔
-
ٹی ٹی پی پاکستان کے لیے ریڈ لائن ہے، پاکستانی وزیر خارجہ
وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) پاکستان کے لیے ریڈ لائن ہے اس کے خلاف سخت کارروائی کررہے ہیں۔
-
پاکستان میں دہشت گردی کو بھارت کی سپورٹ حاصل ہے، پاکستانی وزیر داخلہ
پاکستانی وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ جوہر ٹاؤن ھماکےمیں گرفتارافرادکاتعلق بھارت سے ہے اور اس میں ملوث 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
او آئی سی کے سیکرٹری جنرل تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکرٹری جنرل حیسین براہیم طحہٰ تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔
-
پاکستانی ترجمان دفتر خارجہ:
پاکستان کا نام مذہبی آزادیوں کی فہرست میں شامل کرنے کے امریکی فیصلے پر مایوسی ہوئی
دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان میں ریاستی دہشت گردی میں ملوث ہے، عالمی برادری کو معاملے کا نوٹس لینا چاہیے۔
-
پاکستان کا بھارت سے بابری مسجد کو اسکی اصل جگہ دوبارہ تعمیر کرنے کا مطالبہ
پاکستان نے بھارتی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ بابری مسجد کو اس کی اصل جگہ پر دوبارہ تعمیر کیا جائے اور اس کی تباہی کے ذمہ دار مجرموں کو مناسب سزا دی جائے۔
-
پاکستان کا افغان امن مذاکرات میں تہران اور اسلام آباد کے کردار پر زور
پاکستان کی وزیر مملکت برائے خارجہ امور کی مشیر حنا ربانی نے افغانستان میں امن و استحکام کی بحالی میں تہران اور اسلام آباد کے کلیدی اور اہم کردار پر زور دیا۔
-
جماعت اسلامی پاکستان کا امریکی سفیر کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے جوبائیڈن کے پاکستان مخالف بیان پر حکومت سے مطالبہ کی ہے کہ امریکا کی معافی تک حکومت امریکی سفیر کو ملک بدر کرنے کا اعلان کرے۔
-
پاکستان نے امریکی صدر کے بیان کو بے بنیاد قرار دے دیا
وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ایٹمی پروگرام پرامریکی صدر کا بیان بے بنیاد ہے۔
-
پاکستان؛ مولانا فضل الرحمٰن، رانا ثنا، نواز شریف، زرداری پر مقدمہ درج
پاکستان میں اداروں کے خلاف بیانات کی بنیاد پر جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن و دیگر کے خلاف ڈیرہ اسماعیل خان میں مقدمہ درج کردیا گیا۔
-
پاکستان کی جانب سے بھارت میں پیغمبر اسلام (ص) کی شان میں گستاخی کی شدید مذمت
پاکستان نے بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کے ایک اور عہدیدار کی طرف سے حضور (ص)کی شان میں گستاخی کی شدید مذمت کی ہے۔
-
پاکستان میں بارشوں اور سیلاب سے تباہی،وزیر خارجہ نے یورپ کا دورہ منسوخ کردیا
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ نے ملک میں بارشوں اور جانی و مالی نقصان کے باعث دورہ منسوخ کیا۔
-
پاکستان میں کورونا کی شدت میں اضافہ
پاکستان میں کورونا کی شدت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ کورونا کے مزید 10 مریض انتقال کرگئے۔
-
ہندو درزی کے قتل کو پاکستان سے جوڑنے کی بھارتی میڈیا رپورٹس پاکستان کی جانب سے مسترد
پاکستان نے بھارت کی جانب سے اُن بیانات کو مسترد کر دیا ہے جن کا مقصد بھارتی ریاست راجھستان کے شہر اودے پور میں قتل کے ایک مقدمے میں ملوث افراد کا تعلق پاکستان میں ایک تنظیم سے جوڑنا ہے۔
-
پاکستان کے کسی وفد نے اسرائیل کا دورہ نہیں کیا
پاکستانی وزارت خارجہ نے حال ہی میں ایک وفد کے اسرائیل کے دورے پر وضاحت جاری کرتے ہوئےکہا ہے کہ پاکستان کے کسی سرکاری وفد یا حکومتی اجازت سے کسی نے اسرائیل کا دورہ نہیں کیا.
-
افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال / گذشتہ چند روز میں کئی فوجی ہلاک
پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے طالبان سے احتجاج کرتے ہوئے ہے کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہورہی ہے۔ ادھر طالبان نے بھی کابل میں پاکستانی سفیر کو طلب کرکے خوست اور کنر میں پاکستانی فضائیہ کی بمباری پر احتجاج کیا ہے۔
-
پاکستانی وزارت خارجہ میں امریکی ناظم الامورطلب / احتجاجی مراسلہ پیش
پاکستان نے امریکہ کے دھمکی آمیز خط پر اسلام آباد میں امریکی ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کر کے شدید احتجاج کرتے ہوئے احتجاجی مراسلہ پیش کیا ہے۔
-
بھارتی ناظم الامور پاکستانی وزارت خارجہ میں طلب/ محجبہ طالبہ کو ہراساں کرنے پر احتجاج
بھارتی ریاست کرناٹک میں حجاب کی وجہ سے طالبہ کو ہراساں کرنے کے واقعے پر پاکستانی وزارت خارجہ نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کر کے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔