-
اسرائیل غزہ میں بچے ذبح کر رہا ہے اور اس گھناؤنے جرم پر دنیا خاموش ہے؛ بھارتی اداکارہ
بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر نے سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھا کہ اسرائیل صرف غزہ کو نہیں بلکہ ہمارے اندر موجود انسانیت کے احساس کو بھی ختم کر رہا ہے۔
-
تہران اور واشنگٹن کے درمیان مذاکرات شروع کرنے کے لئے بالواسطہ پیغامات کا تبادلہ، عرب ذرائع کا دعوی
ایک عرب خبر رساں ایجنسی نے باخبر ایرانی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ تہران اور واشنگٹن کے درمیان پیغامات کے تبادلے نے عمان میں بالواسطہ بات چیت شروع کرنے کی راہ ہموار کی۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ایران کے ساتھ مذاکرات کے لئے امریکی نمائندہ "اسٹیو وٹکاف" کون ہے؟
اسلامی جمہوریہ ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کا نیا دور بالواسطہ طور پر عمان میں ہوگا اور کہا جاتا ہے کہ امریکی وفد کے سربراہ ٹرمپ کے خصوصی نمائندہ برائے مغربی ایشیائی امور سٹیو وٹکاف ہوں گے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
یمن پر جارحیت: امریکہ اہداف کے حصول میں مکمل ناکام، انصاراللہ کی جنگی طاقت بدستور برقرار
امریکی قومی سلامتی کے مشیر مائیک والٹز کی جانب سے یمن کو فوجی اور دفاعی نقصان پہنچانے کے دعوے کے باوجود انصاراللہ دفاعی لحاظ سے اب بھی طاقت ور اور مضبوط ہے۔
-
امریکہ ایران کے جوہری پروگرام پر مذاکرات میں "ایمانداری" کا مظاہرہ کرے، چین
چینی وزارت خارجہ نے ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کا خیر مقدم کرتے ہوئے امریکہ سے ایمانداری کا مطالبہ کیا۔
-
مصری عوام کا صیہونی رژیم کے خلاف غزہ کی حمایت میں زبردست مظاہرہ
ہزاروں مصریوں نے فلسطین کے خلاف صیہونی منصوبوں کی مخالفت کرتے ہوئے غزہ کے باشندوں کی حمایت میں نعرے لگائے۔
-
اب امریکہ کی باری ہے کہ وہ مذاکرات کے بارے میں نیک نیتی ثابت کرے، ظریف
ایران کے سابق وزیر خارجہ نے لکھا کہ ایران نے درست راستے کا انتخاب کیا ہے، اب امریکہ کی باری ہے کہ وہ خطے اور دنیا کے بہتر مستقبل کی تعمیر کے اس اہم امتحان میں حصہ لے۔
-
دوما، ایران اور روس کے درمیان جامع اسٹریٹجک شراکت داری کے معاہدے کی منظوری دی گئی
روسی ریاست ڈوما نے ماسکو اور تہران کے درمیان جامع اسٹریٹجک پارٹنرشپ معاہدے کی منظوری دے دی۔
-
امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کا خیرمقدم کرتے ہیں، روس
کریملن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ روس تہران کے جوہری پروگرام کے حوالے سے ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کی حمایت کرتا ہے۔
-
ایران اور الجزائر کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے دورہ الجزائر کے موقع پر اس ملک کے ہم منصب سے ملاقات کی۔
-
مسلم ممالک اسرائیل سے اپنے اقتصادی تعلقات منقطع کریں، سینئر ایرانی عہدیدار
ایران کی قومی سلامتی کمیٹی کے رکن نے صیہونی جرائم کی مذمت کرتے ہوئے اسلامی ممالک سے اسرائیل کے ساتھ اقتصادی تعلقات منقطع کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
غزہ پر اسرائیل کے حملے جاری، اب تک 211 صحافی شہید ہو گئے، میڈیا ذرائع
غزہ کے سرکاری میڈیا آفس نے ایک بیان میں میڈیا کیمپ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے فلسطینی صحافیوں کے لئے عالمی حمایت کی اپیل کی۔
-
الجولانی سے جلد ملاقات کروں گا، لبنانی وزیر اعظم
لبنانی وزیر اعظم نے شام کے اپنے متوقع دورے کا اعلان کیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
شہید محمد باقر الصدر: نابغۂ روزگار مفکر اور اقتصاد اسلامی کا بانی
شہید باقر الصدر نے بحرانی دور میں اسلام کی حقیقی ترجمانی کرتے ہوئے امت مسلمہ کو ایک جامع، منظم اور فطری نظام حیات عطا کیا۔
-
ترکی کے اسرائیل کے ساتھ شام میں فوجی رابطہ چینل کے لئے براہ راست مذاکرات! میڈیا ذرائع کا انکشاف
ایک خبر رساں ادارے نے شام کے بارے میں ترکی اور اسرائیلی رژیم کے درمیان براہ راست مذاکرات کا انکشاف کیا۔
-
مقاومتی محاذ سے متعلق بین الاقوامی ایجنسی کی خبر بے بنیاد ہے، حزب اللہ عراق
عراقی مزاحمتی تنظیم حزب الله نے رائٹرز کی اس خبر کی سختی سے تردید کی ہے جس میں دعوی کیا گیا تھا کہ مقاومت عراق ہتھیار ڈالنے کے لیے تیار ہے۔
-
نتن یاہو امریکہ سے مایوس اور خالی ہاتھ لوٹ آئے، عبرانی میڈیا
صہیونی ذرائع ابلاغ کے مطابق نتن یاہو کی قیادت میں صہیونی وفد صدر ٹرمپ سے ملاقات میں کسی کامیابی کے بغیر مایوسی اور ناامیدی کی کیفیت میں واپس لوٹ آیا۔
-
نتن یاہو کو وائٹ ہاؤس میں ناگوار باتیں سننا پڑیں، باخبر ذرائع
صہیونی وزیر اعظم کو دورہ امریکہ کے دوران کچھ باتیں سننا پڑیں جو ان پر ناگوار گزریں۔
-
ایران_امریکہ مذاکرات، عراقچی اور واٹکاف ہفتے کو عمان میں ملاقات کریں گے
ایرانی وزیرخارجہ اور امریکی خصوصی ایلچی ہفتے کے عمان میں دن مذاکرات کریں گے۔
-
مہر خبررساں ایجنسی کی خصوصی رپورٹ؛
9اپریل، عراق میں مقاومت کے نمونہ آیت اللہ باقر الصدر اور ان کی بہن کی شہادت کا دن
سابق عراقی ڈکٹیٹر صدام حسین نے آیت اللہ باقر الصدر اور ان کی بہن بنت الھدی کو اسلام اور عراقی عوام کے لئے قیام کے جرم میں 9 اپریل 1980 کو بے دردی کے ساتھ تشدد کے بعد شہید کردیا۔
-
ٹرمپ نے نتن یاہو کو زیلنسکی سے زیادہ ذلیل کیا، اسرائیلی صحافی
صہیونی صحافی نے وائٹ ہاؤس میں نتن یاہو کے ساتھ ملاقات کے دوران صدر ٹرمپ کے رویے کو زیلنسکی سے زیادہ توہین آمیز قرار دیا ہے۔
-
فلسطین کے حامی مظاہرین نے نیویارک میں مصروف ترین مقام بند کردیا+ ویڈیو
امریکی شہر نیویارک میں فلسطین کے حامی مظاہرین نے ایک اہم ٹرانسپورٹ مرکز کو بند کردیا۔
-
ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات جلد شروع ہوسکتے ہیں، امریکی میڈیا
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے ایران اور امریکہ کے درمیان جلد مذاکرات شروع ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
-
امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کا آغاز ہفتے کو ہوگا، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات ہفتے کے روز عمان میں شروع ہو رہے ہیں۔
-
ایران کے ساتھ براہ راست مذاکرات جاری ہے، ٹرمپ کا دعویٰ+ ویڈیو
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ براہ راست مذاکرات جاری ہیں۔