مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی میڈیا سے نقل کیاہےکہ بھارت کی جانب سے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں پاکستان کو شرکت کی دعوت کے معاملہ پر پاکستانی دفتر خارجہ آج اپنا ردعمل جاری کرے گا۔
اسلام آباد سے ذرائع کے مطابق دفتر خارجہ میں بھارتی دعوت پر غور کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دفتر خارجہ دیگر شراکت داروں سے آج صبح تک حتمی رائے لے گا، جس کے بعد ردعمل جاری کیا جائے گا۔
آپ کا تبصرہ