-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
انقلاب اسلامی دنیا کی آزاد قوموں کے لئے ایک رول ماڈل
اسلامی انقلاب کی کامیابی کے 46 سال بعد بھی امام خمینی کے متاثر کن افکار اور نظریات دنیا کی تمام آزادی پسند اقوام اور آزاد مسلم ممالک کے لئے ایک رول ماڈل ہیں۔
-
شہید حسن نصراللہ اور شہید صفی الدین کی نمازہ جنازہ 23 فروری کو ادا کی جائے گی
حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے اعلان کیا ہے کہ شہید سید حسن نصر اللہ اور ہاشم صفی الدین کی نماز جنازہ 23 فروری کو ادا کی جائے گی۔
-
الجولانی کی سعودی ولی عہد سے ملاقات
تحریر الشام کے سربراہ الجولانی نے ریاض میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔
-
ایک اسرائیلی قیدی کا رہائی کے بعد القسام کے مجاہدین کے نام تعریفی پیغام
ایک امریکی شہریت کے حامل صہیونی قیدی نے فلسطینی مزاحمتی مجاہدین کے اخلاقی اور انسانی سلوک کی تعریف کرتے ہوئے شکریہ ادا کیا۔
-
شہید صالح الصماد نے یمن کی مزاحمت کی توسیع میں منفرد کردار ادا کیا، عبد المالک الحوثی
یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے ملک کے میزائل یونٹ کے کمانڈر صالح الصماد کی شہادت کی برسی کے موقع پر انہیں خراج تحسین پیش کیا۔
-
غزہ کی صورت حال تباہ کن ہے، عالمی برادری فوری اقدام کرے، فلسطینی ترجمان
غزہ کے شہری دفاع کے ترجمان نے اس علاقے کے مکینوں کی قابل رحم صورت حال کا ذکر کرتے ہوئے اس سلسلے میں عالمی برادری سے فوری امدادی کاروائی کا مطالبہ کیا۔
-
عراق کی داعش کے خلاف کاروائی، سات دہشت گرد ہلاک
عراقی ذرائع نے داعش کے ٹھکانے پر ملک کی فضائیہ کے حملے کے نتیجے میں سات دہشت گردوں کی ہلاکت کی اطلاع دی ہے۔
-
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں مسلح تصادم؛ 18 فوجی مارے گئے
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں مسلح تصادم کے دوران اس ملک کے 18 فوجی مارے گئے۔
-
الجولانی کی ریاض یاترا، سعودی حکام کی آو بھگت!
شام پر قابض تحریر الشام کے سربراہ الجولانی سعودی عرب کے دورے پر اس ملک کے دارالحکومت ریاض پہنچے۔
-
ایران اور آذربائیجان کا شمال جنوب کوریڈور کے بارے میں بات چیت پر اتفاق
ایران اور آذربائیجان کے اعلی عہدیداروں نے ایک ملاقات کے دوران دوطرفہ اقتصادی تعاون سمیت شمال جنوب بین الاقوامی راہداری کے بارے میں بات چیت کی۔
-
ایران بھاری سیٹلائٹ لانچ کرنے کے لئے تیار، چابہار غیر ملکی خلائی لانچوں کا گیٹ وے
ایران کی خلائی ایجنسی کے سربراہ نے کہا کہ چابہار خلائی لانچنگ پیڈ، اسپیس سسٹم کی تعمیر اور بین الاقوامی خدمات کی فراہمی کے لئے بہت اہم ہے۔ یہ اڈہ بین الاقوامی لانچ مارکیٹوں کے لیے ایک گیٹ وے کی حیثیت رکھتا ہے۔
-
ایران کی خلائی ترقی کا شاندار مظاہرہ، مختلف سیٹلائٹس کی رونمائی
ایران نے تین نئے سیٹلائٹس نواک-1، پارس-2، اور جدید پارس-1 کی رونمائی کردی۔
-
میدان میں حاضر ہونا توکل کی عملی شرط ہے، رہبر معظم انقلاب
رہبر معظم انقلاب آیت اللہ خامنہ ای نے بین الاقوامی قرآنی مقابلے کے شرکاء سے ملاقات کے دوران میدان میں حاضر ہونے کو توکل کی عملی شرط قرار دیتے ہوئے کہا کہ امت اسلامیہ کے مسائل خدا پر توکل کے ذریعے حل کئے جاسکتے ہیں۔
-
کوئی بھی طاقت ایران کی خودمختاری کی خلاف ورزی کرنے کی جرائت نہیں رکھتی، صدر پزشکیان
ایرانی صدر مسعود پیشکیان نے ملک کی دفاعی ترقی کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی طاقت کا مقصد قومی سلامتی کو یقینی بنانا ہے.
-
بین الاقوامی قرآنی مقابلے کے شرکاء کی رہبر معظم انقلاب سے ملاقات
41 ویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے کے شرکاء نے رہبر معظم انقلاب سے ملاقات کی۔
-
امریکی آئل ریفائنری میں خوفناک دھماکے کی اطلاع+ ویڈیو
آتشزدگی کے نتیجے میں ایک ریفائنری میں دھماکہ ہوا اور آگ بھڑک اٹھی جس کے بعد مارٹینز، پچیکو اور کلائیڈ میں کالا دھواں پھیل گیا۔
-
شہید حسن نصراللہ کی تشییع جنازہ، شیخ نعیم قاسم خطاب کریں گے
شہید سید حسن نصراللہ کی تشییع جنازہ کے اجتماع سے حزب اللہ کے سربراہ شیخ نعیم قاسم خطاب کریں گے۔
-
ایران نے نئے بیلسٹک میزائل کی رونمائی کر دی+ ویڈیو
ایران نے 1700 کلو میٹر تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل اعتماد کی رونمائی کر دی ہے۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب کی بحریہ کا میزائل سٹی+ ویڈو
سپاہ پاسداران انقلاب کی بحریہ نے میزائل سٹی کی پہلی ویڈیو جاری کردی ہے۔
-
اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کے قیام کے لئے خفیہ مذاکرات جاری، صہیونی میڈیا
صیہونی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کے مذاکرات ہورہے ہیں جس میں رواں ہفتے پیش رفت متوقع ہے۔
-
زیرزمین میزائل سٹی پاسداران انقلاب کی طاقت کا محض ایک چھوٹا نمونہ ہے، ایڈمرل تنگسیری
پاسداران انقلاب کی بحریہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ زیرزمین میزائل شہر پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کی طاقت کی معمولی جھلک ہے۔
-
حزب اللہ اور صہیونی حکومت کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ متوقع ہے
عبرانی میڈیا نے کہا ہے کہ حزب اللہ اور صہیونی حکومت کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ زیرغور ہے۔
-
دشمن ایران کی طاقت کے بارے میں احتیاط کے ساتھ اندازے لگائے، جنرل سلامی
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے زیرزمین میزائل سٹی اور جدید ترین میزائل کی رونمائی کے موقع پر کہا کہ دشمن ایران کے بارے میں اندازے لگاتے ہوئے احتیاط سے کام لے۔