خانہ کعبہ
-
سعودیہ نے خانہ کعبہ اور مسجد نبوی (ص) کے انتظامی عہدوں پر خواتین کو تعینات کردیا
سعودی عرب نے پہلی بار خانہ کعبہ اور مسجد نبوی (ص) کے انتظامی عہدوں پر 20 خواتین کو تعینات کردیا ہے۔
-
خانہ کعبہ کا غلاف تبدیل کرنے کی تقریب منعقد
مکہ مکرمہ میں یوم عرفہ 9 ذی الحجہ کے موقع پر ایک تقریب کے دوران خانہ کعبہ کےغلاف کو تبدیل کردیا گیا۔
-
امام کعبہ پر مسلح شخص کی طرف سے حملے کی کوشش ناکام
مسجد الحرام میں جمعہ کے خطبے کے دوران مسلح شخص کی امام کعبہ شیخ بندر بلیلہ پر حملے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔
-
سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے لئے خانہ کعبہ کو چھونا ممنوع قراردیدیا
سعودی عرب کے حکمرانوں نے رمضان المبارک کے حوالے سے کورونا وائرس سے متعلق ایس اوپیز جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمرہ زائرین کے لئے خانہ کعبہ کو چھونا ممنوع ہوگا۔
-
خانہ کعبہ کو روزانہ 10 بار سینیٹائز کیا جاتا ہے
حرمین شریفین کے امور کی نگرانی کرنے والے ادارے کی جانب سے خانہ کعبہ اور حجر اسماعیل کو روزانہ 10 بار سینیٹائز کرنے کے بعد مخصوص خوشبو سے معطر کیا جاتا ہے۔
-
مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کے غلاف کوتبدیل کرنے کی تقریب منعقد
ہر سال کی طرح امسال بھی 9 ذی الحجہ کو مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ تبدیل کرنے کی روح پرور تقریب منعقد ہوتی ہے۔
-
حضرت علی (ع) 13 رجب سن ۳۰عام الفیل کوخانہ کعبہ کے اندر پیدا ہوئے
حضرت علی (ع) کے مشہور القاب امیر المومنین ، مرتضی، اسد اللہ، ید اللہ، نفس اللہ، حیدر، کرار، نفس رسول اور ساقی کوثر ہیں۔ حضرت علی علیہ السّلام کی مشہور کنیت ابو الحسن و ابو تراب ہیں۔
-
سعودی عرب نے خانہ کعبہ کے گرد طواف روک دیا
سعودی عرب نے ملک میں کورونا وائرس پھیلنے کے بعد خانہ کعبہ کے گرد طواف روک دیا ہے۔
-
خانہ کعبہ کا غلاف تبدیل کرنے کی روح پرور تقریب
مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ تبدیل کرنے کی روح پرور تقریب منعقد ہوتی ہے، غلاف کعبہ کی تیاری میں تقریباً 670 کلو گرام ریشم، 120 کلو سونا اور 100 کلو چاندی استعمال ہوا۔۔
-
مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ تبدیل کرنے کی روح پرور تقریب
ہر سال 9 ذی الحجہ کو مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ تبدیل کرنے کی روح پرور تقریب منعقد ہوتی ہے، غلاف کعبہ کی تیاری میں تقریباً 670 کلو گرام ریشم ، 120 کلو سونا اور 100 کلو چاندی استعمال کیا گیا۔