صدام
-
ایٹم بم کے بہانے ایران پر پابندی لگانے والے ماضی میں ہمارےدشمنوں کو کیمیائی ہتھیار دیتے تھے، پزشکیان
ایران پر کیمیائی حملے کے دن کی مناسبت سے ایرانی نومنتخب صدر ڈاکٹر پزشکیان نے کہا ہے کہ آج ایٹم بم کا واویلا مچانے والے ماضی میں ہمارے دشمنوں کو کیمیائی ہتھیار دیتے تھے۔
-
جرائم پیشہ حکومتوں کی حمایت مغرب کا وطیرہ ہے، ایرانی عبوری وزیرخارجہ
ایرانی عبوری وزیرخارجہ علی باقری نے کہا ہے کہ صدام کی بعثی حکومت سے لے کر فلسطین میں نسل کشی میں مصروف صہیونی حکومت تک کو مغرب کی حمایت حاصل رہی ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
عراقی کردستان کے سربراہ نیچروان بارزانی کا دورہ ایران کیوں اہم ہے؟
عراقی کردستان کے سربراہ کا تہران کا دورہ اسلامی جمہوریہ ایران کے عراق کے تمام نسلی اور مذہبی طبقات کے ساتھ جامع تعاون کی پالیسی کے تسلسل کو ظاہر کرتا ہے۔
-
مسجد مقدس جمکران میں 2 گمنام شہداء کی تشییع جنازہ اور تدفین
خیال رہے کہ آٹھ سالہ دفاع مقدس ﴿عالمی استکبار کی سرکردگی میں عراقی آمر صدام کی جانب سے مسلط کردہ جنگ﴾ کے دوران مختلف محاذوں پر شہید ہونے والے ایرانی مجاہدین کے جنازے اب بھی گاہے بگاہے ملتے رہتے ہیں۔
-
"شہیدالقدس" کی چوتھی برسی پر خصوصی اشاعت/6؛
شہید سلیمانی نے صیہونی رجیم کے منصوبوں کو ناکام بنا دیا/7 اکتوبر کے آپریشن میں شہید قدس کا کردار
ترکی قانون دان نے مہر نیوز سے گفتگو میں کہا کہ صیہونی حکومت کے خلاف جنگ میں شہید سلیمانی کے کردار کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ "شہیدسلیمانی نے نہ صرف اسرائیل کی علاقائی پوزیشن کو کمزور کیا بلکہ صیہونی رجیم کے تمام منصوبوں کو بھی خاک میں ملا دیا۔
-
"شہیدالقدس" کی چوتھی برسی پر خصوصی اشاعت/1؛
شہید جنرل قاسم سلیمانی "شہید القدس" کیوں؟
جنرل شہید سلیمانی کا کردار مختلف پہلوؤں سے تحقیق کے قابل ہے۔ انہوں نے ایران کے بین الاقوامی کمانڈر کی حیثیت سے 11 ستمبر کے بعد ملک کو مشرقی اور مغربی سرحدوں سے درپیش خطرات کا بھرپور مقابلہ کیا۔ صہیونی حکومت کے غاصبانہ قبضے اور القدس کی آزادی کے سلسلے میں ان کی جدوجہد قابل قدر ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
4 نومبر ، ایران میں عالمی سامراج سے جد و جہد کا دن+ ویڈیو
13 آبان مطابق 4 نومبر 1979 میں ایرانی طلباء نے اسلامی انقلاب مخالف امریکہ کی مختلف سازشوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے تہران میں امریکہ کے سفارت خانے ( جاسوسی کے اڈے) پرقبضہ کیا تھا۔
-
تم کیا جانو، حسین علیہ السلام کیا ہے
پھر کوئی عراقی خاتون سورہ قدر پڑھتی پاس سے گزری۔ وماادراک ما لیلتہ القدر۔۔۔ یہ میرے حساب کتاب کا اصل جواب تھا۔ تم کیا جانو، حسین ع کیا ہے۔