خیال رہے کہ آٹھ سالہ دفاع مقدس ﴿عالمی استکبار کی سرکردگی میں عراقی آمر صدام کی جانب سے مسلط کردہ جنگ﴾ کے دوران مختلف محاذوں پر شہید ہونے والے ایرانی مجاہدین کے جنازے اب بھی گاہے بگاہے ملتے رہتے ہیں۔

اسی سلسلے میں مسجد مقدس جمکران قم میں 2گمنام شہداء کے جنازے لائے گئے جن کی نماز جنازہ اور تشییع مسجد جمکران کے صحن میں انجام پائی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha