مسجد جمکران
-
شہید فخری زادہ کی مجلس ترحیم مسجد مقدس جمکران میں منعقد کی جائےگی
مسجد مقدس جمکران میں کل بروز منگل آن لائن اور عوامی موجودگی کے بغیر شہید محسن فخری زادہ کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد کی جائےگی۔
-
مسجد جمکران میں سید الشہداء کی عزاداری کے شاندار جلوے
قم ميں مسجد جمکران میں طبی امور کی رعایت کے ساتھ کربلا کے تشنہ لبوں کی عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔
-
قم میں محرم الحرام کی آمد سے قبل مداحوں اور ذاکرین کا اجتماع
قم میں مسجد جمکران میں آیت اللہ سید احمد خاتمی کی موجودگی میں محرم الحرام کی آمد سے قبل مداحوں اور ذاکرین کا اجتماع منعقد ہوا۔
-
مسجد جمکران میں ہمدلی اور مواسات پر مبنی امداد
قم میں مسجد مقدس جمکران میں ہمدلی اور مواسات پر مبنی امداد اور تعوان کا سلسلہ جاری ہے۔
-
مسجد جمکران کی تعمیر کو 1068 سال ہو گئے
مسجد جمکران امام زمانہ (ع) کے حکم سے حسن بن مثلہ نے 17 رمضان المبارک سن 373 ہجری قمری میں تعمیر کی ، مسجد جمکران کی تعمیر کو 68 10 سال ہو گئے ہیں۔
-
مسجد جمکران کی تعمیر کو ایک ہزار 68 سال بیت گئے
مسجد جمکران امام زمانہ (ع) کے حکم سے حسن بن مثلہ نے 17 رمضان المبارک سن 373 ہجری قمری میں تعمیر کی ، مسجد جمکران کی تعمیر کو ایک ہزار 68 سال بیت گئے ہیں۔
-
مسجد مقدس جمکران کی طرف سے متبرک پیکیج کی تقسیم
مسجد مقدس جمکران کے خادمین نے کورونا وائرس کے باعث اس سال 15 شعبان المعظم کے موقع پر مسجد جمکران کے بند ہونے کی وجہ سے عیدی کے طور پر متبرک پیکج کو لوگوں کے گھروں تک پہنچانے کا آغاز کیا ہے۔
-
مسجد جمکران کے پرچم کو تبدیل کردیا گیا
عالم اسلام اور ایران کے مایہ ناز اسلامی کمانڈروں شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کے سوگ میں مسجد مقدس جمکران پر یا لثارات الحسین (ع) کا پرچم نصب کردیا گیا ہے۔
-
مسجد جمکران میں کربلا کے ننھے مجاہد کی یاد میں حسینی شیر خوار بچوں کا اجتماع
قم میں مسجد جمکران میں کربلا کے ننھے مجاہد حضرت علی اصغر علیہ السلام کی یاد میں حسینی شیر خوار بچوں کا عظيم الشان اجتماع منعقد ہوا۔
-
مسجد مقدس جمکران میں جشن نیمہ شعبان
قم میں مسجد مقدس جمکران میں نیمہ شعبان اور حضرت امام مہدی (عج) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے عظیم الشان جشن منایا گيا۔
-
مسجد مقدس جمکران میں غبار روبی کی تقریب
قم میں مسجد مقدس جمکران میں 15 شعبان المعظم حضرت امام مہدی علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے غبار روبی کی شاندار تقریب منعقد ہوئی۔