14 فروری، 2025، 8:54 AM

نیمہ شعبان، رہبر معظم انقلاب کی مسجد جمکران آمد+ ویڈیو

نیمہ شعبان، رہبر معظم انقلاب کی مسجد جمکران آمد+ ویڈیو

رہبر معظم انقلاب نے نیمہ شعبان کو مسجد جمکران میں حاضری دی۔

مہر خبررسان ایجنسی کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای پندرہ شعبان کی رات کو حضرت امام زمان علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر مسجد جمکران میں حاضری دی۔

رہبر معظم نے مسجد جمکران میں نماز پڑھنے کے علاوہ زیارت اور مخصوص دعائیں بھی پڑھیں۔

News ID 1930333

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha