12 اپریل، 2015، 11:44 AM

رہبر معظم انقلاب اسلامی

رہبر معظم کی آیات عظام وحید خراسانی،نوری ہمدانی اور سبحانی سے ملاقات

رہبر معظم کی آیات عظام وحید خراسانی،نوری ہمدانی اور سبحانی سے ملاقات

مہر نیوز/12 اپریل / 2015 ء : رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے قم میں آیات عظام وحید خراسانی،نوری ہمدانی اور سبحانی سے ملاقات اور گفتگو کی جبکہ ہفتہ گذشتہ شبیری زنجانی اور مکام شیرازی سے ملاقات اور گفتگو کی تھی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے حوزہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی  حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے قم میں آیات عظام وحید خراسانی،نوری ہمدانیاور سبحانی سے ملاقات اور گفتگو کی جبکہ ہفتہ گذشتہ شبیری زنجانی اور مکام شیرازی سے ملاقات اور گفتگو کی تھی۔ مراجع عظام نے رہبر معظم انقلاب اسلامی کی ہمشیرہ کی تشییع جنازہ اور مجلس ترحیم میں شرکت کی تھی ۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی آیات عظام کے ساتھ ملاقات کے بعد مسجد جمکران  میں عبادت و راز و نیاز کے لئے روانہ ہوگئے۔

News ID 1853276

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha