14 فروری، 2025، 11:45 PM

قم؛ حرم سے جمکران کی طرف مشی میں نونہالوں کی بھرپور شرکت

قم؛ حرم سے جمکران کی طرف مشی میں نونہالوں کی بھرپور شرکت

مذہبی شہر قم میں امام زمانہ ع کی ولادت کے موقع پر حضرت معصومہ (س) کے حرم سے مسجد جمکران کی جانب مشی کے دوران بچوں اور نوجوانوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

ایران کے مذہبی شہر قم میں امام زمانہ ع کی ولادت کے موقع پر حضرت معصومہ (س) کے حرم سے مسجد جمکران کی جانب مشی کے دوران نوجوانوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

اس عقیدت افروز مشی میں نونہالوں کی اپنے خاندانوں کے ساتھ بھرپور شرکت ان کے امام زمان ع سے قلبی لگاو اور تجدید عہد کا بہترین ثبوت ہے۔"

News ID 1930353

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha